
08/08/2025
_اللّٰـــہ کی نگاہ میں دنیا بڑی حقیر ہے ؛ وہ دنیا اسے بھی دیتا ہے جس سے محبت کرتا ہـــࣻ͢ــے_
_اور اسے بھی جس سے محبت نہیں کرتا؛_
*لیکن ایمان وہ صرف اسی کو عطا کرتا ہے جو اسے محبوب ہـؔـؔـؔـؔو۔“*