Muazzam Ali Mirza Fan,s

Muazzam Ali Mirza Fan,s لبیک یا مہدی

10/12/2023
01/11/2023

اے راہ حق کے شہیدوں
وفا کی تصویروں

28/10/2023

آل سکردو بلتی قصیدہ
معظم علی مرزا

24/10/2023

🔴 امریکی کشتی جو اسرائیل وحشی کے لئے جنگی سازو سامان اور اسلحہ لے جا رہی تھی.

یمنی انقلابیوں نے میزائل داغ کر اسے نابود کر دیا ہے.

*"اللہ اکبر"*

امریکہ مردہ باد
اسرائیل مردہ باد

22/10/2023

'

*🚨بریکینگ نیوز🚨*
🌼السلام علیکم :پیارے مسلمانوں🌼
*🇮🇶 عراق کے مرجع اعلیٰ 🇮🇶*
*آیت اللہ علی سیستانی کے حکم پر*
🌹حرم امام حسین ع کابڑا اعلان🌹

*

22/10/2023

'
*🌎السلام علیکم🌏*
حماس کے ہاتھوں پکڑ کر غزہ لیجائے جانے والے اسرائیلی قیدیوں کے خاندانوں کے سینکڑوں افراد کا یافو (تل ابیب) میں وزارت دفاع کے سامنے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بھرپور احتجاج۔
7 اکتوبر کی ناکامی پر استعفیٰ کا مطالبہ۔
*(اسرائیلی اخبار ایدیوت اہوونوٹ

*😔ہاۓ🇵🇸فلسطینی🇵🇸ہاۓ😔*






21/10/2023

ایک طرف سے مسلماں کے بچے ذبح ہوتے رہے دوسری طرف سے لوگ ناچتے رہے افسوس😭😭😭

20/10/2023

غزہ کے شہریوں کے گھروں پر قبضے کے چھاپے کے پہلے لمحات۔

یہ خاندان بچ گیا اور کم سے کم نقصان کے ساتھ وہاں سے نکلنے میں کامیاب رہا، لیکن دوسرے خاندان مکمل طور پر مٹ گئے اور رہائشی ٹاور یا بھیڑ بھرے گھروں کے ملبے تلے دب گئے۔



May🤲🏻 God curse   and  . Who killed the innocent children, women and old people of   and   with a merciless blade like a...
20/10/2023

May🤲🏻 God curse and . Who killed the innocent children, women and old people of and with a merciless blade like a butcher.😭😥😩🙏🏻 free free
Everyone

20/10/2023

'
*🇮🇷مومن ملک ایران نے🇮🇷*
*ایک مختصر سی ویڈیو ریلیز کی ھے*
*🇮🇱 اسرائیل 🇮🇱*
یہودی ملک کو کس طرح تباہ کریں گے

*🌍السلام علیکم🌎*
*آؤ مل کر ساتھ 🤝 ایک ساتھ رہیں*

19/10/2023

‏‎

🚨حزب اللّٰہ کا کامیاب آپریشن✌️✌️✌️

جس نے یہ 6 منٹ کی ویڈیو نہیں دیکھی اس نے کچھ بھی نہیں دیکھا👇👇

حزب اللّٰہ نے اس حملے کو کیمرے میں ریکارڈ کیا اور ایک فلم کی طرح یہ ویڈیو ریلیز کی تا کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کی طاقت کا اندازہ ہو سکے۔

حزب اللّٰہ نے اسرائیلی ریڈار سسٹم کو اپنے قبضے میں لے لیا اور اپنا پرچم نصب کر دیا۔

حزب اللّٰہ نے اس حملے کو شروع سے لے کر آخر تک ویڈیو میں ریکارڈ کیا جس کے بعد اسرائیل کو دیکھانے کے لئیے یہ ویڈیو پبلک کر دی✌️✌️

القسام بریگیڈز کے اہم ترین کمانڈر اور حماس کے عسکری کونسل کے رکن ایمن نوفل اسرائیلی بمباری میں شہید'  *⚔️القــــــائــــ...
17/10/2023

القسام بریگیڈز کے اہم ترین کمانڈر اور حماس کے عسکری کونسل کے رکن ایمن نوفل اسرائیلی بمباری میں شہید'
*⚔️القــــــائــــم🌏نــــــیــــــوز⚔️*
*https://chat.whatsapp.com/EA1ydddlH4RG6GZd8yn16m*
*🇵🇸احساس فلسطین🇵🇸*
*https://chat.whatsapp.com/BlxJRD3lrrhDVl1QtVUSsB .*
*👤Syedalipakistan007🇵🇰*
*⚔️ +92 334 110 1414 ⚔️*.

17/10/2023

‏اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کی تل ابیب میں مشترکہ پریس کانفرنس ۔۔ایک منٹ کی یہ گفتگو آپ کی آنکھیں کھول دے گی!
بے شک الله کا فرمان سچ اور حق ہے
یہود و نصاریٰ تمھارے دوست نہیں ہوسکتے💯https://chat.whatsapp.com/BlxJRD3lrrhDVl1QtVUSsB

Power of Shia
10/10/2023

Power of Shia

عراقی میڈیا کے مطابق   ابو عزرائيل بھی فلسطین کی طرف روانہ✌🚩 💪 💪
08/10/2023

عراقی میڈیا کے مطابق
ابو عزرائيل بھی فلسطین کی طرف روانہ✌🚩
💪
💪

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muazzam Ali Mirza Fan,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share