
17/09/2024
محکمہ حج، اوقاف اور مذہبی امور خیبرپختونخوا کے زیراہتمام پشاور میں قومی رحمت اللعالمین کانفرنس کا انعقاد، وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب۔
کانفرنس میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، بزرگ سیاستدان اعظم خان سواتی، صوبائی کابینہ اراکین، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، ملک بھر سے علماء کرام، مشائخ عظام، مختلف محکموں کے افسران معزز مہمانان گرامی اور مندوبین بھی شریک۔