Urdu Bulletin

Urdu Bulletin lets come to join me as Urdu Bulletin for latest �,entertainment and a lot of fun�

07/04/2023

Hum Wahan Ja K Phr Wapis Nh Aein Gy🥰🕋

04/04/2023

Dhondty Dhondty Log Thak Jaein Gy🕋🤲🏻

25/01/2022

Chill🤭🤩😋

28/11/2021

Really amazing 😛😝

02/04/2021

Badamii Rang🤩🤩

28/02/2021

💖😍

22/02/2021

Sady walii mot tussiii v ty maro gy😑😐

اخلاق کا تعلق ڈگریوں سے نہیں ہے۔ لیکن پڑھے لکھوں سے یہ توقع رکھی جاتی ہے کہ وہ با اخلاق ، بلند مزاج ہوں گے لیکن اکثرہمار...
17/02/2021

اخلاق کا تعلق ڈگریوں سے نہیں ہے۔ لیکن پڑھے لکھوں سے یہ توقع رکھی جاتی ہے کہ وہ با اخلاق ، بلند مزاج ہوں گے لیکن اکثرہماری امیدوں پر پانی پھر جاتاہے۔ میں نے سادہ لوح کم پڑھے لکھوں کے منہ سے تو کبھی شٹ اپ نہیں سنا لیکن شاپنگ مالز، فوڈ پوائنٹ، اور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایسے مظاہرے بہت دیکھے ہیں کہ ہر زبان کو یوز کرتے ہوئے گالیاں دی جا رہی ہوتی ہیں۔ہاتھ سے اشارے کیے جا رہے ہوتے ہیں۔ زیر لب بڑبڑایا جا رہا ہوتاہے۔ جب کبھی آپ ایسے پبلک پلیس پر ہوتے ہیں جہاں کسی کو بیٹھنے کی ضرورت پیش آجائے تو لوگ اور پھیل کر بیٹھ جاتے ہیں تاکہ کوئی ان کے ساتھ آکر نہ بیٹھ جائے۔ بجائے جگہ بنانے کے ، جگہ کو گھیر لیا جاتاہے۔یہ دیکھ لینے پربھی کہ کوئی بیٹھنا چاہتاہے، وہ جگہ نہیں چھوڑتے۔سڑک پر نکلیں تو لوگ راستہ نہیں دیتے۔یہ جو اخلاق ہے، بلند مزاجی ہے اگر ہم اپنی روز مرہ زندگی میں اپلائی نہیں کریں گے تو کہاں کریں گے؟ اخلاق دکھانے اور نبھانے کا موقعہ کہاں آئے گا؟ تعلیم کو ایک طرف رکھتے ہیں، *لیکن تربیت کو تو ایک طرف نہیں رکھا جا سکتا۔*
سمیراحمید

17/02/2021

یہ راتیں اب نہیں دھڑکتیں.دن بھی سانسیں نہیں لیتے😍😍

منگول حملے سے پہلے کا بغداد کچھ اس طرح کا تھا، عراقی آرکیٹیکچر کی طرف سے بنائی گئی بغداد کی 3D پکچر، بغداد جو کہ علم و ح...
14/02/2021

منگول حملے سے پہلے کا بغداد کچھ اس طرح کا تھا، عراقی آرکیٹیکچر کی طرف سے بنائی گئی بغداد کی 3D پکچر، بغداد جو کہ علم و حکمت کا گہوارہ ہوا کرتا تھا، منگول لانت ہلاگو خان نے ایسا تباہ کیا کہ نہ سر باقی رہا نہ دیوار حتا کہ شہر کے جانور،کتے بلیاں اور چوہوں کو بھی ڈھونڈ ڈھونڈ کر مارا گیا، حاملا خواتیں کے پیٹ چیر کر بچے باہر نکال کر مارے گئے، شہر میں موجود تمام کتابوں کو نزدیکی دریاہ میں ڈالا گیا، تاریخ لکھتی ہے کہ دریاہ کا پانی تین دن تک سیاہ بہتا رہا،(کتابوں کی سیاہی کی وجہ سے) جب ہلاگو خان بغداد سے باہر پڑاؤ ڈالے بیٹھا تھا بغداد کے مسلمان کیا کر رہے تھے،یہ ایک الگ ہی موضوع ہے مگر بہت سے دوستوں کو معلوم ہوگا۔

Address

Multan
22000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Bulletin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share