Bhutto TV

Bhutto TV The Pakistan Peoples Party is a centre-left, social-democratic political party in Pakistan. It is currently the third largest party in the National Assembly.

The party was founded in 1967
Bhutto TV

بلوچ کلچر ڈے تمام پاکستانیوں کو اپنے بلوچ بھائیوں کے ساتھ مل جشن منانے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے بلاول بھٹو زرداری
02/03/2024

بلوچ کلچر ڈے تمام پاکستانیوں کو اپنے بلوچ بھائیوں کے ساتھ مل جشن منانے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے
بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلی بلوچستان منتخب۔
02/03/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلی بلوچستان منتخب۔

صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری نے پنجاب امور سے متعلق ندیم افضل چن اور سید علی قاسم گیلانی پر مشتمل دورکنی کمیٹی قائم کر...
01/03/2024

صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری نے پنجاب امور سے متعلق ندیم افضل چن اور سید علی قاسم گیلانی پر مشتمل دورکنی کمیٹی قائم کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سید غلام مصطفی شاہ 197 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
01/03/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے سید غلام مصطفی شاہ 197 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی غزالہ گولہ بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب
01/03/2024

پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی غزالہ گولہ بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب

سندھ بھر کے شہری ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر غیرضروری طور پر سفر سے گریز کریں۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ...
01/03/2024

سندھ بھر کے شہری ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر غیرضروری طور پر سفر سے گریز کریں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بطور رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا اور رجسٹر پر دستخط کر دیے
29/02/2024

صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بطور رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا اور رجسٹر پر دستخط کر دیے

ہم بھٹو ٹی وی چینل کی طرف سے تمام پاکستان پیپلز پارٹی کے کامیاب ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
29/02/2024

ہم بھٹو ٹی وی چینل کی طرف سے تمام پاکستان پیپلز پارٹی کے کامیاب ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

02/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کے جتنے بھی ورکرز ، عہدیدار ، صدر ہے سب دوست ایک منٹ سے کم ویڈیو پیغام ریکارڈ کر کے ہمیں سینڈ کرئے ہم بنے گئے آپ کی آواز اور ہم آپ کا پیغام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کی پوری قیادت تک پہنچائے گئے ہم آپ کی ویڈیو بھٹو ٹی وی پر چلائے گئے اس نمبر 03044228168 پر بھیج دے
ہمارا مقصد پاکستان پیپلز پارٹی کو پرموٹ کرنا ہے
بہت سارے لوگوں کو ابھی تک پاکستان پیپلز پارٹی کے کارنامے نہیں پتہ اس لیے ہم اب الیکشن تک یہ مہم چلا رہے ہیں
آپ نے صرف ایک منٹ کی ویڈیو میں اپنا نام ، عہدہ ، جگہ ،ایم این اے اور ایم پی اے کانام ، حلقہ نمبر اور پاکستان پیپلز پارٹی کو پسند کیوں کرتے ہو اور ایسا کون سا کام کیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی نے جس وجہ سے آپ پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ دے رہے ہوں
یہ سب ریکارڈ کر کے بھیج دو ہم آپ کی ویڈیو ہر سوشل پلیٹ فارم پر چلائے گئے

ہر کسی کو میسر نہیں رتبہ شہادت کا یہ مرتبہ ہے مٹی کے لیے قربان ہونے والوں کاشہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی عظمت کو سلام
26/12/2023

ہر کسی کو میسر نہیں رتبہ شہادت کا
یہ مرتبہ ہے مٹی کے لیے قربان ہونے والوں کا

شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی عظمت کو سلام

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhutto TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhutto TV:

Share

Category