Multan News

Multan News Entertainment

17/07/2025

CCD Punjab Police Pakistan

17/07/2025
17/07/2025

مرحوم کو اللہ جہنم میں جگہ دے مر گیا ہے ورنہ اج مہنگائی کم ہوتی 🥺😢

23/02/2025

آج پاک/بھارت ٹاکرے میں سعود شکیل اور طیب طاہر کی جگہ نہیں بنتی تھی

09/02/2025

*ایسا لگتا ہے جیسے عمران خان اقتدار میں اور یہ سب جیل میں ہیں، وہ جو کہتے تھے نشہ کرتا ہے آج ڈیڑھ سال بعد سب کے نشے اتر گئے ہیں، کہتے تھے اسٹبلشمنٹ کی بیساکھیاں اتریں گی تو ہوش آئے گی آج سب کے ہوش اڑ گئے😎💯"*

*Irshad Bhatti on Fire*

08/02/2025

*جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائی*
*دل کی دل میں ہی رہی بات نہ ہونے پائی*

*پاکستانی لڑکے کی محبت میں آئی امریکی خاتون وطن واپس روانہ، ویڈیو دیکھیں*

*یہ ایک امریکی خاتون ہیں، اس کی مجھے ایک چیز اچھی لگی ۔ پاکستان میں جتنے وقت بھی رہی، اپنا دوپٹا سر سے نہیں اتارا۔۔۔*

*کراچی: پاکستانی لڑکے کی محبت میں امریکا سے کراچی آئی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو بالآخر آج شب واپس امریکا روانہ کردیا گیا۔*

*ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون اونیجا کو کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایمریٹس ائیرلائن کی پرواز ای کے 603 سے شب رات 10 بجے روانہ کیا گیا، ان کی روانگی امریکی قونصل خانے اور ایف آئی اے اہلکاروں کی نگرانی میں ہوئی۔*

01/02/2025

*تجاوزات کے خلاف آپریشن*

یہ اے سی صادق آباد کس قدر جاہل ہے۔

یہ گاڑیاں موٹر سائیکل سڑک پر چلنے اور چلانے کے لئے ہیں نہ کہ شریفوں کی قبروں پر۔
ان سڑکوں کا استعمال مفت میں نہیں کیا جاتا ٹوکن ٹیکس دیا جاتا ہے۔
اب چونکہ ملک میں جنگل کا قانون ہے عدالتوں میں دھندا کرنے والے بیٹھے ہیں نہ کہ انصاف دینے والے اس لئے بس عذاب الٰہی کا انتظار ہی کیا جا سکتا ہے۔

01/02/2025

سیشن جج صاحبہ نے SHO پر چرس کا پرچہ درج کروا دیا

01/01/2025

Suzuki Alto

16/12/2024

علامہ کلیم اللہ صاحب

فیصل آباد  اجتماعی زیادتی دوست سےملنے لاہور سے فیصل آباد آئی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے  2 ملزمان گرفتارکر لیاگیا۔تفصیل...
17/08/2024

فیصل آباد اجتماعی زیادتی دوست سےملنے لاہور سے فیصل آباد آئی لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے 2 ملزمان گرفتارکر لیاگیا۔
تفصیل کے مطابق
فیصل آباد کے تھانہ ٹھیکری والا میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ثناء نامی خاتون اپنے دوست وسیم کو ملنے کے لیے لاہور سے فیصل اباد آئی تھی۔ لاہور واپس جانے کیلئے بس نہ ملنے پر ثناء وسیم کے ایک واقف کار کے گھر چلی گئی جہاں عمران نامی ایک شخص نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ وسیم کو رسیوں سے باندھ دیا اور ثناء نامی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، ٹھیکری والا
پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان اکبر اور عثمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ باقی
ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Address

Multan
061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share