Viral by Raheel Abbasi

Viral by Raheel Abbasi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Viral by Raheel Abbasi, News & Media Website, Multan.

05/10/2026

مزدور باپ کی بیٹی نے محنت اور عزم سے شاندار کامیابی حاصل کرلی! خانیوال کے سرکاری کالج کی طالبہ نے انٹرمیڈیٹ آرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے والدین اور علاقے کا نام روشن کردیا۔

01/10/2026

کم کرایہ، ایئرکنڈیشنڈ ماحول اور جدید سہولیات! ملتان میں پہلی بار جدید الیکٹرک بسیں چل پڑی

19/09/2026

پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے لوگ پھر سے تانگہ میں بیٹھنے پہ مجبور


پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمران رندھاوا ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد آبائی شہر جہانیاں پہنچ گئے،  عمران رندھاوا کی آمد پر شہریوں کی جانب ...
17/09/2026

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمران رندھاوا ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد آبائی شہر جہانیاں پہنچ گئے، عمران رندھاوا کی آمد پر شہریوں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں




16/09/2026
13/09/2026

خانیوال میں سول ویٹرنری ہسپتال کی اپ گریڈیشن آپریشن تھیٹر اور سٹیٹ آفطدی آرٹ لیب کا افتتاح کردیا
لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلمنٹ کو ترقی دینے کا مقصد ملک میں گوشت اور دودھ کی پیدوار بڑھانا ہے




12/09/2026

اٹھویں کلاس کے طالب علم نے کمال کر دیا منی ٹرک بنا کے سب کو حیران کر دیا


07/09/2026

خانیوال سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ فوجی غازی ملک فتح کا کہنا تھا کہ وہ 1962ء میں پاک فوج میں بھرتی ہوئے اور 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں بھی حصہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ جنگ کے دوران پاک فوج کے جوانوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، ہمارا ایک سپاہی دشمن کے دس سپاہیوں کے برابر ہے۔ غازی ملک فتح نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج بھی ملک کے دفاع کے لیے لڑنے کو تیار ہیں۔


1965ء کی پاک بھارت جنگ میں حصہ لینے والے پاک فوج کے ریٹائرڈ فوجی غازی ملک فتح نے بتایا ہے کہ انہوں نے جنگ کے دوران ایک ب...
07/09/2026

1965ء کی پاک بھارت جنگ میں حصہ لینے والے پاک فوج کے ریٹائرڈ فوجی غازی ملک فتح نے بتایا ہے کہ انہوں نے جنگ کے دوران ایک بھارتی کپتان کو گرفتار کرکے اپنی یونٹ کے حوالے کیا تھا۔

خانیوال سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ فوجی غازی ملک فتح کا کہنا تھا کہ وہ 1962ء میں پاک فوج میں بھرتی ہوئے اور 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں بھی حصہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ جنگ کے دوران پاک فوج کے جوانوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، ہمارا ایک سپاہی دشمن کے دس سپاہیوں کے برابر ہے۔ غازی ملک فتح نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج بھی ملک کے دفاع کے لیے لڑنے کو تیار ہیں۔

غازی ملک فتح کا مزید کہنا تھا کہ اگر آج بھی پاک فوج کو ان کی ضرورت پڑے تو وہ وطن کے دفاع کے لیے جانے کو تیار ہیں۔


03/09/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے2 معروف ریسٹورنٹس اور ایک بیکری پروڈکشن یونٹ کی چیکنگ، 1500 کلو غیر معیاری خوراک تلف، مالکان کو 10،10 لاکھ روپے کے جرمانے

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral by Raheel Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share