Makhdoom pur Natiq News Alert Multan

Makhdoom pur Natiq News Alert Multan ناطق نیوز

بہت ہی افسوس ناک خبر جو کہ سوشل میڈیا پر نہیں چلائی گئی آج یہ منظر دیکھ کر دل خون کے آنسوں روتا ہیں 😭😭😭😭😭😭😭۔ میری تمام د...
10/07/2024

بہت ہی افسوس ناک خبر جو کہ سوشل میڈیا پر نہیں چلائی گئی آج یہ منظر دیکھ کر دل خون کے آنسوں روتا ہیں 😭😭😭😭😭😭😭۔ میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ پورے پاکستان اور پوری دنیا کے امت مسلمہ کو پتا چلے ۔کتنا بڑی گستاخی ہوئی ہیں ۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

👑شخصیت دم دار ہو تو لوگ مخالف بن ہی جاتے ہیں🙂🖤
30/06/2024

👑شخصیت دم دار ہو تو لوگ مخالف بن ہی جاتے ہیں🙂🖤

31/01/2024

اسلام و علیکم میری دادی اماں رانا واجد علی رانا شوکت ،رانا اسلم کی والدہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہے ان کا نماز جنازہ کل بروز جمعرات دن 11:00 بجے مخدوم پور ملتان گورنمنٹ سکول میں ادا کیا جائے گا ۔

زندگی جن لوگوں کو خوشی نہیں دیتی ان کو تجربہ دیتی ہے
30/12/2023

زندگی جن لوگوں کو خوشی نہیں دیتی ان کو تجربہ دیتی ہے

خبردار حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا مو...
19/07/2023

خبردار
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں
شکریہ

میرا چاچو جان رانا انتظار پنجاب پولیس والے اللہ کی رضا سے وفات پا گئے ہیں نمازِ جنازہ صبح 9:00بجے مخدوم پور ملتان گورنمن...
30/06/2023

میرا چاچو جان رانا انتظار پنجاب پولیس والے اللہ کی رضا سے وفات پا گئے ہیں نمازِ جنازہ صبح 9:00بجے مخدوم پور ملتان گورنمنٹ ماڈل سکول میں ادا کیا جاے گا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Address

Multan

Telephone

+13027512998

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makhdoom pur Natiq News Alert Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share