Pak dand vlog

Pak dand vlog like follow me plz

😍السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💋❤️‍🔥 کریں،اردو نیوز کا معتبر مرکز۔ جہاں ہم لاتے ہیں آپ کے لیے سیاست، معیشت اور بین الاقوامی تعلقات سے جڑی اہم خبریں مختصر اور دلچسپ ریلس کی صورت میں۔ سچائی اور شفافیت ہماری پہچان

01/06/2026

موٹر سائیکل کا پیٹرول مہنگا 382 اور جہاز کا پیٹرول سستا 283 پاکستانیو سنہری موقع ہے موثر سائیکل فروخت کر کے جہاز خرید لو

01/06/2026

دودھ والا دودھ میں پانی ملانے کے بعد بچا ہوا پانی زمین پر بیٹھ کر پینے لگا، پوچھا گیا کہ کیا؟ تو بولا، بیٹھ کر پینا سنت ہے۔سوچوزرا

31/05/2026

31/05/2026

ماشااللہ اس کی شادی کی فنگشن دیکھو۔




عجیب عجیب لوگ ہے دنیا میں یہ دیکھیں۔
31/05/2026

عجیب عجیب لوگ ہے دنیا میں یہ دیکھیں۔

پیٹرول کس دور میں سستا تھا
31/05/2026

پیٹرول کس دور میں سستا تھا

31/05/2026

پیٹرول کس دور میں سستا تھا۔۔۔۔۔ ۔

31/05/2026

پٹرول کس دور میں سستا تھا؟

⬅️سال 2016 - نواز شریف:
پٹرول - 40 ڈالر فی بیرل
ڈالر ریٹ - 98 روپے
حکومت 27 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 65 روپے میں بیچ رہی تھی - ڈھائ گنا ٹیکس

⬅️سال 2022 - عمران خان
پٹرول - 115 ڈالر
ڈالر ریٹ - 180 روپے
حکومت 150 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 150 روپے میں دے رہا تھا - زیرو ٹیکس

⬅️سال 2026 - شہباز شریف
پٹرول - 95 ڈالر
ڈالر ریٹ - 280 روپے
حکومت 170 روپے کا پٹرول خرید کر 400 روپے میں فروخت کر رہی ہے، ڈھائ گنا ٹیکس

یعنی جب دو شریف بھائ حکومت میں ہوں تو عوام کو ڈھائ گنا ٹیکس لگا کر پٹرول بیچتے ہیں، اگر عمران خان کی حکومت ہو تو وہ بغیر ٹیکس کے پٹرول عوام کو دیتا تھا

یہ موازنہ اصل حقیقت ہے، آئندہ کوئ پٹواری 2016 کی مثال مت دے،

جب بھی پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کریں تو پٹرول کی ڈالر میں قیمت اور ڈالر ریٹ کو مدنظر رکھ کر کریں،تب آپ کو اصل حقیقت کا پتہ چلے گا.

♥️❤❤️🫰🌹♥️🫰❤❤️پوسٹ کیسا لگا
30/05/2026

♥️❤❤️🫰🌹♥️🫰❤❤️
پوسٹ کیسا لگا

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak dand vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share