Umer Khan Vlogs

Umer Khan Vlogs یہاں پہ مشاہدات ، جذبات اور خیالات میرے اپنے ہوتے ہیں آپ کا متفق ہونا لازم نہیں ہے جیتے رہیں اور آگے بڑھتے رہیں 🙏

21/01/2026

‏زندگی ميں دو لوگوں کو کبھی بھی معاف نہ کريں ايک وہ جو آپ کے رزق پر حملہ کرے اور دوسرا وہ جو آپ کی عزت پر وار کرے…

ہم نے بنگالی ماں کا دودھ پیا ہیں ہمارا کیا گیا فیصلہ پتھر کی طرح مضبوط ہیں رات گئے بنگلہ دیش کے وزیر کھیل ڈاکٹر آصف نذرل...
21/01/2026

ہم نے بنگالی ماں کا دودھ پیا ہیں ہمارا کیا گیا فیصلہ پتھر کی طرح مضبوط ہیں
رات گئے بنگلہ دیش کے وزیر کھیل ڈاکٹر آصف نذرل نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیرمین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہو کہا کہ اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا آئی سی سی بھارت کے کہنے پر فیصلے نہیں کرئے ہم بھارت کےکوئی غلام نہیں ہیں ہم ایک خودار لوگ ہیں کرکٹ سے زیادہ ہمارے لیے عزت عزیز ہیں اپنی ٹیم کو بھارت کسی بھی حال میں نہیں بیجھیں گے چاہے ہمیں نقصان اٹھانا پڑے ، بھارت کہہ رہا ہیں کہ ہمارے ساتھ پاکستان کھڑا ہے ہم ڈنکے کے چوٹ پرکہتے ہیں پاکستان ہمارے ساتھ ہیں اور ہم پاکستان کیساتھ ہیں اگر بھارت کو اس بات سے تکلیف ہیں تو اس کا علاج ہمارے پاس نہیں ہیں پاکستان کیساتھ ہمارا رشتہ بھائی کا ہیں آئی سی سی اگرہمیں ورلڈ کپ سے باہر کرنا چاہتاہے توہم تیار ہیں لیکن بھارت جانے کیلئے تیار نہیں

حِیدر علی کی کپتانی میں 6 سے 6 میچز ہارِنے والی ٹِیم کی ٹُورنامنٹ میں اچانک واپسی٬ آج مُسلسل دُوسری جِیت حاصِل کرلی٬ 🤯❤️...
21/01/2026

حِیدر علی کی کپتانی میں 6 سے 6 میچز ہارِنے والی ٹِیم کی ٹُورنامنٹ میں اچانک واپسی٬ آج مُسلسل دُوسری جِیت حاصِل کرلی٬ 🤯❤️‍🔥🫵

Celebrating 10 Years of   & successful decade by  it’ll only grow bigger & better with each passing season.
16/01/2026

Celebrating 10 Years of & successful decade by
it’ll only grow bigger & better with each passing season.

16/01/2026

‏ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے
لیکن 14 صدیاں گزر گئیں کسی ماں نے حضرت عمرؒ جیسا جرنیل پیدا نہیں کیا۔ 💪🏽

پاکستان کی انڈر19 ٹیم کے سابق کپتان نوجوان حسان خان جنہیں پاکستان میں موقع نہ ملا، زیادتیاں ہوئیں پھر بعد میں اپنا کیریئ...
12/01/2026

پاکستان کی انڈر19 ٹیم کے سابق کپتان نوجوان حسان خان جنہیں پاکستان میں موقع نہ ملا، زیادتیاں ہوئیں پھر بعد میں اپنا کیریئر بنانے امریکہ منتقل ہوگئے۔ آجکل بہت اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں بگ باش لیگ میں۔ بیٹنگ، باؤلنگ کے ساتھ شاندار فیلڈر بھی ہیں۔ آج انہوں نے 4 چھکوں اور 1 چوکے کی مدد سے 31 گیندوں پر 46 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی ہے۔ حسان کا اس دوران 148.4 کا اسٹریک ریٹ رہا۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہم چلے کارتوسوں کو بار بار مواقع فراہم کرتے ہیں لیکن ٹیلنٹڈ نوجوان کھلاڑیوں کو ضائع کر دیتے ہیں جو ہمارا سرمایا ہیں۔ اس پہلے نوجوان بلے باز سمی اسلم بھی امریکہ شفٹ ہوچکے ہیں، اور بھی بہت سے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفومنس بھی دی لیکن ان بیچاروں کو اپنے وطن سے کھیلنے کا موقع نہ ملا۔۔۔😪💔

حیدرآباد کی ٹیم کا مالک جو اوورسیز پاکستانی بھی ہیں اور کرکٹ لوور بھی ہیں
11/01/2026

حیدرآباد کی ٹیم کا مالک جو اوورسیز پاکستانی بھی ہیں اور کرکٹ لوور بھی ہیں

اس میڈیم نے جب ایوان میں کہا 175 کروڑ تو بس بڑے بڑے انسویسٹرز کو چپ لگ گئی اور حیدرآباد آباد کی ٹیم خرید لی گئی. ویلکم ح...
11/01/2026

اس میڈیم نے جب ایوان میں کہا 175 کروڑ تو بس بڑے بڑے انسویسٹرز کو چپ لگ گئی اور حیدرآباد آباد کی ٹیم خرید لی گئی.
ویلکم حیدرآباد ♥️
ایک دل تو بنتا ہے

11/01/2026

ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے
لیکن 14 صدیاں گزر گئیں کسی ماں نے حضرت عمرؒ جیسا جرنیل پیدا نہیں کیا۔ 💪🏽

Address

Multan

Telephone

+923091965540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Khan Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umer Khan Vlogs:

Share