Wakhray Rang

Wakhray Rang ارے لوگو ,تمہارا کیا,
میں جانوں, میرا خدا جانے❣️

06/07/2025

حسینؓ ابنِ حیدرؓ پے لاکھوں سلام !♥️

سلام یا حسین
06/07/2025

سلام یا حسین

24/06/2025

جمشید دستی نے بھری اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے سامنے زمین پر ناک رگڑ دی
جمشید دستی نے ہاتھ جوڑے ، کان بھی پکڑے لیکن یہ سب کچھ کیوں کیا وجہ سامنے نہ آسکی،ذرائع
`اگلی نشستوں پر بیٹھے بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کے پاس آئے کچھ گفتگو بھی کی`

تمام لوگوں کو مبارک ہو! ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر6 گھنٹے بعد ایران جنگ بندی کا آغاز ...
24/06/2025

تمام لوگوں کو مبارک ہو! ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر

6 گھنٹے بعد ایران جنگ بندی کا آغاز کرے گا، 12ویں گھنٹے میں اسرائیل بھی جنگ بندی شروع کردے گا، 24ویں گھنٹے پر ’12 روزہ جنگ‘ کے خاتمے کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

‏ایران اور اسرائیل میں سیز فائر ہوگیا، ٹرمپ کا اعلان
24/06/2025

‏ایران اور اسرائیل میں سیز فائر ہوگیا، ٹرمپ کا اعلان

21/06/2025

🌞 21 جون سال کا طویل ترین دن!
دن 13 گھنٹے 41 منٹ رات 10 گھنٹے 19 منٹ ⏰

جہاز کا واحد زندہ بچنے والا مسافر۔۔۔!!جب موت آئی ہو تو اپنے ہاسٹل میں سکون سے کھانا کھاتے ڈاکٹر بھی جہاز تلے دب کر مر جا...
12/06/2025

جہاز کا واحد زندہ بچنے والا مسافر۔۔۔!!
جب موت آئی ہو تو اپنے ہاسٹل میں سکون سے کھانا کھاتے ڈاکٹر بھی جہاز تلے دب کر مر جاتے ہیں اور جب زندگی ابھی باقی ہو تو تباہ شدہ جہاز کے 242 افراد میں سے ایک شخص زندہ بھی نکل آتا ہے۔
شاید اس لیے، تاکہ لوگ جان لیں کہ
موت کسی جہاز میں ہونے یا نہ ہونے سے نہیں آتی۔

12/06/2025

افسوسناک خبر
🚨‏بھارتی شہر احمدآباد میں ایئر انڈیا کا برمنگھم جانے والا مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ، طیارے میں 242 مسافر سوار تھے، ہر طرف کالے دھوئیں کے بادل، افسوسناک۔
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

لاہور: قربانی کا گوشت فریج میں نہ رکھنے پر دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتارلاہور لوہاری گیٹ پولیس نے بروق...
12/06/2025

لاہور: قربانی کا گوشت فریج میں نہ رکھنے پر دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

لاہور لوہاری گیٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قربانی کا گوشت فریج میں نہ رکھنے پر دکاندار پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کو ایس پی سٹی کی ہدایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، ملزم نے دکاندار کے آئس کریم والے فریج میں گوشت رکھنے کا اصرار کیا، شہری کی طرف سے منع کرنے پر ملزم نے بیٹوں کے ہمراہ تشدد کیا۔

ایس پی سٹی نے کہا کہ واقعہ کے مرکزی ملزم وحید کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا۔

11/06/2025

السلام علیکم
کسی کو دکھ اگر دینا.تو اتنا سوچ کے دینا...کسی کی آہ لگنے میں...بس ذرا سی دیر لگتی ہے.

❣️تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحی مبارک ہو❣️
07/06/2025

❣️تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحی مبارک ہو❣️

تمام حجّاجِ کرام کو حج مبارک۔۔۔ 🕋‏سعودی عرب، خلیجی ممالک سمیت جہاں جہاں آج عید منائی جا رہی ہے، سب کو عید کی خوشیاں بہت ...
06/06/2025

تمام حجّاجِ کرام کو حج مبارک۔۔۔ 🕋

‏سعودی عرب، خلیجی ممالک سمیت جہاں جہاں آج عید منائی جا رہی ہے، سب کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔۔۔

Address

Multan

Telephone

+923003491935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wakhray Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share