WORLD News And International Relations IR

WORLD News And International Relations IR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WORLD News And International Relations IR, Media/News Company, Multan.

18/03/2023

Late Night Preparation for Ramada𝐧
𝐌𝐔𝐒𝐋𝐈𝐌 𝐒𝐓𝐔𝐃𝐄𝐍𝐓𝐒 𝐋𝐄𝐀𝐆𝐔𝐄 𝐌𝐔𝐋𝐓𝐀𝐍

08/01/2023

*💰معاشی نظام اور اس کا حل💌*

🎤 پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللّٰــــہ

08/01/2023

عمران ریاض خان کو حافظ محمد سعید صاحب کی ایک بات یاد آ گئی
سنیے عمران ریاض خان کی زبانی

28/01/2022
فوج کا کام تو سرحد پہ ہوتا ہے ناں؟ 🤔 فوج کوئی احسان تو نہیں کرتی تنخواہ لیتی ہے اپنے کام کی؟ ہےناں؟ فوج کو تو حق نہیں نا...
06/01/2022

فوج کا کام تو سرحد پہ ہوتا ہے ناں؟ 🤔 فوج کوئی احسان تو نہیں کرتی تنخواہ لیتی ہے اپنے کام کی؟ ہےناں؟ فوج کو تو حق نہیں ناں سیویلین معاملات میں مداخلت کا؟ بھئی دنیا کی فوج تو سرحدوں پہ ہوتی ہے ایک ہماری فوج ہے کہ سویلین معاملات میں بھی مداخلت کرتی ہے.

لیکن کیا دنیا کی کسی فوج کو آپ نے بالٹیاں اٹھا کر عوام کے گھروں اور گلیوں سے پانی نکالتے، بیلچے گینتیاں اٹھا کر عوام کے لیے نالیاں بناتے، راستوں سے کیچڑ صاف کرتے دیکھا ہے؟

بےشک بغضیوں کی بات بالکل درست ہے کہ دنیا کی فوج سرحدوں پہ ہوتی ہے اور واقعی فوج سرحدوں پہ ہی اچھی لگتی ہے لیکن وہاں کے سویلین اداروں میں اتنی قابلیت ہوتی ہے، وہاں کے حکمرانوں نے اداروں کو برباد کرنے کی بجائے اس قابل بنایا ہوتا ہے کہ وہ ادارے چھوٹی چھوٹی باتوں پہ فوج طلب کرنے کی بجائے اپنا کام کرنا جانتے ہیں اس لیے انکی فوج کو زحمت نہیں کرنا پڑتی.

پاک فوج تنخواہ لیتی ہے ہم پہ احسان نہیں کرتی. کیا واقعی احسان نہیں فوج کا؟ 🤔

پاکستان میں سینکڑوں ادارے ہیں جن میں فوج سے کہیں اچھی تنخواہ ملتی ہے، من چاہی چھٹیاں، آرام، سہولیات، کرپشن، رشوت اور لوٹ کا مال الگ سے یعنی تنخواہ کے لحاظ سے فوج کے مقابلے میں بہتر نہیں بلکہ بہترین ہیں مگر وہاں کے 70 سے 80% سے زائد ملازمین اپنی ڈیوٹیاں ہی سہی سے نہیں کرتے یا پھر عوام کو ذلیل کرنے کو ہی اپنی ڈیوٹی سمجھتے ہیں.

ان اداروں کے کام بھی فوجی جوانوں کو اسی تنخواہ کے ساتھ کرنے پڑتے ہیں جو تنخواہ انہیں صرف اور صرف اپنے کام یعنی بارڈر پہ رہنے کی ملتی ہے اگر فوج گھروں سے پانی بھی نکالے، نالیاں بھی بنا کر دے، سڑکوں سے کیچڑ بھی صاف کرے، علاج بھی کرے، دوائیں بھی فراہم کرے، اپنے منہ کا نوالہ نکال کر بھی کھلائے، کپڑے بھی دے، رہائش بھی فراہم کرے، بزرگوں، بچوں، خواتین اور بزرگوں بھی سنبھالے تو جاہلو یہ فوج کا کام نہیں فوج کا احسان ہے جس کی فوج تنخواہ نہیں لیتی اور جو ان کاموں کی تنخواہ لیتے ہیں وہ اپنا نہیں کرتے تب ہی فوج سرحدوں سے کام کرنے آ جاتی ہے.

اب کیسی بغضی کو کیڑا کاٹے ناں کہ فوج یہ بھی احسان نہیں کرتی ساری دنیا کی فوج یہ کام کرتی ہے.

تو بغضیوں ساری دنیا کی فوج جب اپنی عوام کے لیے یہ سب کرتی تو وہ قوم اپنی فوج پہ منہ بھر بھر کر بھونکنے کی بجائے انکی احسان مند بھی ہوتی ہے، انکی شکر گزار بھی ہوتی ہے، انکے خلاف پروپگنڈہ نہیں کرتی، انکے خلاف زہر نہیں اگلتی بلکہ انکے خلاف زہر اگلنے والی زبانیں تک کھینچ لیتی ہیں اس لیے پاک فوج کے خلاف دن رات زہر اگلنے کے بعد بھی پاک فوج اگر عوام کے لیے اتنا کچھ کر رہی ہے تو یہ انکا احسان ہی ہے.....

Address

Multan

Telephone

+923076002564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WORLD News And International Relations IR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WORLD News And International Relations IR:

Share