JuTt HuN YaAr

JuTt HuN YaAr ZeeMi JuTt

29/09/2023

یہ لہو رائیگاں نہ جائے گا✨اے قوم🇵🇰 آپ کی بے بسی پہ رونا آتا ہے✨ الفاظ ختم شد ہیں✨😢

01/04/2023

کچھ دنوں پہلے گلگشت کے علاقے گردیزی مارکیٹ میں ہونے والے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
جس میں سب سے پہلے جاں بحق ہونے والے ماں باپ کے اکلوتے بیٹے عالیان کی جرت و ہمت کو سلام جس نے بنا کسی خوف کے ایک غلط کام کو روکنے کی کوشش کی اللہ تعالیٰ اس جوان کو ماہ رمضان کے صدقے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے *آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین*🤲🏻 اور اس کے بعد اہل علاقہ کی بھی ہمت کو سلام جنہوں نے بڑی بہادری سے ڈاکوؤں کو جکڑ کر ان کو موقع پر سزا دی اگر ایسی ہمت ہم سب کرنے والے بن جائیں تو میرا یقین ہے کہ ہمارے ملک سے بہت سے ایسے غلط کام ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گے
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں
*آمیـــــن ثم آمیــــــــن يا رب العالمــــــین*🤲🏻

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JuTt HuN YaAr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share