Jawad Haider Joyia

Jawad Haider Joyia I make Videos on Politics and social issues of Pakistan.

09/02/2024

مجلس وحدت المسمین کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کو بہت بڑا فائدہ ایک سیٹ سب پر بھاری۔۔۔۔
اگر مجوزہ پلان کے مطابق PTI کے آزاد امیدوار MWMمیں شامل ہو جائیں تو پی ٹی ائی قومی اور صوبائی اسمبلی دونوں میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نظر اتی ہے۔۔۔
کسی بھی پارٹی میں شامل ہونے سے مخصوص نشستیں بھی مل جائیں گی پھر سر اٹھا کے نکلے گا
آپ لوگوں کی راۓ ھے ۔۔۔کمنٹس میں بتاٸیں

Pakistan Tehreek Insaf



08/02/2024

تارے زمین پر کے بعد کمپنی کیجانب سے پیش خدمت ھے🙌
فرشتے آسمان سے زمین پر
😱😱
فری اینڈ فیئر وڑ گیا جے

بظاہر گزشتہ رات الیکشن کمپین کا وقت ختم ہوچکا ھے۔۔لیکن رات گٸے اڈیالہ جیل سے عمران خان کی تصویر لیک ہونے پر پاکستان تحری...
07/02/2024

بظاہر گزشتہ رات الیکشن کمپین کا وقت ختم ہوچکا ھے۔۔
لیکن رات گٸے اڈیالہ جیل سے عمران خان کی تصویر لیک ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کی الیکشن کمپین شروع ہو چکی ہے۔۔ویسے تو جیل میں کسی بھی صحافی کو موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود الیکشن سے 48 گھنٹے پہلے جیل سے نکلی عمران خان کی اس فوٹو نے تھلکا مچا دیا ہے...اس فوٹو میں دیکھا جا سکتا ہے عمران خان کے وائس کپتان شاہ محمود قریشی بھی سرگوشی میں مصروف ہیں جبکہ تیسری شخصیت ابوذر نیازی ایڈوکیٹ ہیں۔۔۔
الیکشن سے 48 گھنٹے پہلے عمران خان کی اس مضبوط تصویر نے دوسری پارٹیوں کے امیدواران کے جیتنے کے لیےمجرب ورد
کو بھی ھلا کر رکھ دیا ھے۔۔۔
نوٹ ۔۔۔۔یاد رہے چھ ماہ میں نہ کوئی پلیٹلیٹس گرے نہ کوئی بیماری ہوئی نہ چہرے پر کوئی پشیمانی

13/01/2024

آج قاضی کے فیصلے نے ثابت کردیا کہ تمام ادارے ایک پچ پر ہیں, اگر بلے کے امیدوار میدان میں آگٸے تو باقی سب وڑ جاٸیں گے😡
کاش پورا نظام ملکی ترقی کے لیے بھی اسی طرح ایک پچ پر ھوتا

13/01/2024

آج قاضی کے فیصلے نے 63 ھ کے قاضی شُریح کی یاد تازہ کردی۔مویا لارڈ آپ کا نام بھی اسی طرح تاریخ میں یاد رکھا جاۓ گا🖐🖐
سارے آکھو۔۔۔۔۔۔۔!!!

لیں جی روک لیں ۔۔۔۔اگر روک سکتے ہیں تو 😍😍
07/01/2024

لیں جی روک لیں ۔۔۔۔اگر روک سکتے ہیں تو
😍😍

کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان اور ملک عزیز پاکستان صوبے سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے اپنے وف...
16/12/2023

کراچی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان اور ملک عزیز پاکستان صوبے سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے اپنے وفد کے ساتھ مشہد مقدس کا دورہ کیا۔
ان کے دورہ کا مقصد مشھد سے کراچی کے لئے ڈائریکٹ فلائیٹ تابان ایئر لائین کا افتتاح تھا۔اس پرواز کی اہم بات یہ تھی کہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنر محمد کامران خان ٹیسوری نے اپنے ایران دورے کا آغاز تابان ایئر کی اسی پرواز سے کیا۔
اور ساتھ میں ایران کے مختلف صوبوں کے گورنرز سے ملاقات اور بڑے بڑے تاجروں اور ایرانی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی جن کو دعوت دی گئی کہ وہ سندھ میں آئیں اور سرمایہ کاری انجام دیں۔
اپنے دورہ کے دوران انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ ایک پورا دن امام رضا علیہ السلام کے روضے پاک کے لئے مختص کیا جس میں زیارت کے ساتھ ساتھ امام رضا ع کے حرم کے میوزیم اور مختلف صحنوں کا وزٹ کیا اور امام علیہ السلام کے دسترخوان سے مستفید ہوئے۔
انشاءاللہ خداوند کریم سے دعا کرتے ہیں یہ ان کا دورہ ان دو اسلامی ملکوں کے لئے مزید مستحکم اور مظبوط دوستی کا سبب بنے اور یہ دونوں اسلامی ملک مزید کامیابیاں دیکہیں۔

29/11/2023
22/11/2023

کون سے بڑے وکلاء PTI کی جانب سے الیکشن لڑیں گے۔۔۔10بڑے نام

عمران خان نے سب کو حیران و پریشان کر دیا

سپریم کورٹ سے خان کی ضمانت ,جسٹس طارق مسعود نے بتا دیا

21/11/2023

خاور مانیکا نے کون کون سے جھوٹ بولے ؟

صحافتی حلقوں میں انٹرویو پر شاہزیب خانزادہ کی چھترول

عمران خان کیخلاف ساٸفر جج ابوالحسنات فارغ, بڑی خبر

18/11/2023

Nawaz Shareef is in TROUBLE ! Who will Win Elections 2024?

17/11/2023

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں ججز کی لائن لگا دی

کپتان کو اڈیالہ جیل سے باہر منتقل کرنے کی تیاری

جسٹس فاٸز عیسی کے لیے نئی مشکل کھڑی۔۔۔۔بڑا امتحان

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Haider Joyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad Haider Joyia:

Share