Daily Fast News

Daily Fast News This is official Page of Daily Fast News. We bring islamic, Political, Health, Technology, Suports a

پاکستان بھر کے تمام تعلیمی ادارے 25 جنوری 2021ء سے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز ۔پہلے مرحلے میں 25 جنوری 2021ء سے پرائمری س...
02/01/2021

پاکستان بھر کے تمام تعلیمی ادارے 25 جنوری 2021ء سے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز ۔

پہلے مرحلے میں 25 جنوری 2021ء سے پرائمری سکولز کھولنے کا فیصلہ ۔

04 فروری 2021ء سے مڈل ، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری جبکہ 15 فروری 2021ء سے ملک بھر کی تمام یونیورسٹیز اور میڈیکل کالجز کھول دئیے جائیں گے ۔

فیصلوں کا حتمی اعلان 4 جنوری2021 ء کو ہونے والی صوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا ۔

19 جنوری 2021ء کو صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس دوبارہ بلایا جائے گا اور کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لے کر تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا جائے گا ۔

ملک بھر میں تمام کلاسز کے امتحانات کا شیڈول بھی تبدیل کیا جائے گا ۔

31/12/2020

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Fast News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share