Adnan Arif Kalru

Adnan Arif Kalru Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Arif Kalru, Digital creator, Multan.

Associate Electrical Engineer
Digital Marketing
Leeds Generation
Facebook, Instagram Marketing
Google, YouTube Marketing , Google Maps with FB & WA Integration
SEO
Search Engine Optimization
Affiliate Marketing
E-commerce

20/09/2025

Join Now

14/09/2025
04/09/2025

بھائی جان پانچویں کلاس سے آپ اپنے بچوں کو آنلائن ارننگ اور سکلز کے بارے مین بتائیں تاکہ وہ گروو جلدی کرسکیں۔

🚨 سیلاب الرٹ – 4 ستمبر 2025 | دوپہر 02:30 بجےدریائے چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے اور شیرشاہ پل کے قر...
04/09/2025

🚨 سیلاب الرٹ – 4 ستمبر 2025 | دوپہر 02:30 بجے
دریائے چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے اور شیرشاہ پل کے قریب ٹول پلازہ کی جانب بڑھ رہا ہے۔
اگر پانی ٹول پلازہ تک پہنچ گیا تو ملتان اور مظفرگڑھ کا زمینی رابطہ منقطع ہو جائے گا۔
براہِ کرم غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور الرٹس پر نظر رکھیں۔
📍 اپنے اور دوسروں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔



Muzaffargarh Police DC MUZAFFARGARH_Official Punjab Safe Cities Authority RPO DG Khan Rajanpur Police DG KHAN PoliceLayyah Police

28/08/2025

ملتان کو بچانے کے لیے ایمر جینسی صورتحال
میں رنگ پور سے لیکر علی پور اور دوسری طرف بصیرہ، چوک قریشی ، غازی گھاٹ تک پانی کو راستہ دینے کے لیے مختلف کٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ملتان آرمی ھیڈ کوارٹر اور ڈی جی خان میٹرالرجی اور یورینیم سینٹرز کو بچانے کے لیے پانی کارخ باقی شہروں کی طرف کر دیا جاۓ گا۔
ڈی سی مظفر گڑھ کی ھنگامہ میٹنگ میں صحافیوں کو بریفنگ۔
اگر رنگ پور تک پنجاب، راوی، ستلج اور سندھ کا پانی 7 سے 8 لاکھ ھوا تو صرف بیٹ کے علاقے متاثر ھونگے لیکن اگر 5ـ8 لاکھ سے تجاوز کر گیا تو رنگ پور مظفر گڑھ ، خان گڑھ ، روھیلانوالی ، شہر سلطان ، بیٹ میر ھزار، جتوئی بھی زد میں آ سکتے ھیں

We need to mark our route in these areas and should be ready for safety of our PGs and other team members working in above areas

@⁨Shahbaz Network Planning NTL Muzaffarnagarh⁩ @⁨+92 301 8661146⁩ @⁨+92 301 8742296⁩ @⁨~Usama⁩

𝐃𝐢𝐠𝐢𝐬𝐤𝐢𝐥𝐥 𝟑.𝟎 - 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡 𝟎𝟏!_*Quotation*__“Be who you are and say what you feel, because those who mind don't matter, and t...
17/06/2025

𝐃𝐢𝐠𝐢𝐬𝐤𝐢𝐥𝐥 𝟑.𝟎 - 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡 𝟎𝟏!

_*Quotation*_
_“Be who you are and say what you feel, because those who mind don't matter, and those who matter don't mind."_

*What is Digiskills course?*
youtube.com/playlist?list=PL4CTrgJvuWlQGMWF-QZbkMOIUgWniCS9H&si=nPp_Tbei3KutkXaq

*Found this helpful? React(🫶🏻) to show it!"*

For VU resources, Visit:
vuupdates.carrd.com

𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐨𝐟 𝐋𝐮𝐜𝐤!

09/06/2025

لوکل SEO سے ایک سال کی محنت سےماہانہ $1000 کیسے کمائیں؟

سب سے پہلے یہ سوچیں کہ آپ شروع کیوں کررہےہیں؟کیا تکلیف ہے؟ جاب چھوڑناچاہتےہیں یا گھرکےحالات کی وجہ سے؟

یہ بھی یاد رکھیں کہ جتنی زیادہ تکلیف میں ہوں گےاتنی زیادہ محنت ہوگی اور جلدی کامیاب ہوں گے

لوکل SEO سے ایک سال میں $1000 کمانامشکل کام نہیں ہے

کرنابس یہ ہے:

ایک نِش میں مہارت حاصل کرنی ہے
اپنا پورٹ فولیو بناناہے
5 سے 7 کلائنٹس کا اعتماد حاصل کرناہے
اور $1000 ایسےچٹکیوں میں تیار ہوگا

صبرکریں ابھی یہ چٹکیاں مہینوں لمبی چلیں گی

محنت نمبر 1: صرف ایک نِش کا انتخاب کریں
نئے فری لانسرز کی بڑی غلطی یہ ہوتی ہے کہ وہ ہر قسم کے بزنس کو سروسز دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
لیکن اگر آپ صرف ایک نِش پر فوکس کریں، تو آپ تیزی سے سیکھتے ہیں، زیادہ ایکسپرٹ بن جاتے ہیں اور آپ کو اعتماد بھی زیادہ ملتا ہے۔

مثال کے طور پر:

صرف ڈینٹسٹ کلینکس
صرف HVAC سروسز
صرف ٹؤنگ کمپنیاں
یا صرف لوکل پلمبرز

ایک ہی نِش میں کام کرنے سے آپ کو وہ مارکیٹ اچھی طرح سمجھ آتی ہے اور ہر کلائنٹ کے لیے کام آسان ہو جاتا ہے۔

محنت نمبر2: فری میں ایک پروجیکٹ کریں، لیکن چالاکی سے
اگر آپ کے پاس ابھی تک کوئی پورٹ فولیو نہیں، تو ایک بزنس کے لیے فری میں کام کریں۔ لیکن ایسا بزنس چوز کریں جو آپ کی نِش سے متعلق ہو۔

اس پروجیکٹ میں یہ کریں:

گوگل بزنس پروفائل مکمل سیٹ اپ کریں
5 سروس پیجز آپٹیمائیزکریں
20 لوکل ڈائریکٹریز میں بزنس لسٹ کریں
چند بیک لنکس بنائیں
اور سادہ رپورٹ یا اسکرین شاٹس کے ساتھ رزلٹس دکھائیں

اس پروجیکٹ کے آخر میں کلائنٹ سے فیڈبیک، رزلٹس اور ٹیسٹی مونی حاصل کریں — یہی آپ کا پہلا سیلز ٹول بنے گا۔

محنت نمبر 3: کولڈ آؤٹ ریچ (Cold Outreach) شروع کریں
گوگل پر جا کر اپنی نِش سے متعلق بزنسز تلاش کریں۔
مثلاً:

"Towing service in Mississauga"
"Dentist in Calgary"

ان بزنسز کی پروفائلز چیک کریں۔ اگر:

گوگل پروفائل آدھی مکمل ہے
ویب سائٹ سست ہے
ریویوز کم ہیں
فون نمبر یا پتہ غلط ہے

تو ان کو ایک چھوٹا، مہذب میسج کریں:

"You're Losing Local Leads — Here's a Free Fix"
Hey [Name],

I just came across your Google Business Profile and thought — “This business has potential, but it's probably missing 30–50% of its local traffic.”

Sounds wild, right? But I noticed a few small gaps that could be quietly hurting your visibility and costing you real local leads.

No strings attached — I’d be happy to send over a quick, free audit report showing exactly what’s missing and how to fix it.

Want me to send it your way?

Best,
[Your Name]

محنت نمبر 4: ابتدائی قیمت کم رکھیں — $150 سے $300 تک
شروع میں زیادہ چارج نہ کریں۔ $150 سے $300 کا ایک پروجیکٹ مناسب ہوتا ہے، خاص طور پر اگر آپ یہ سروسز دے رہے ہوں:

گوگل بزنس پروفائل آڈٹ
آن پیج SEO
لوکل بزنس لسٹنگ
کی ورڈ پلاننگ
بیک لنکس

اگر آپ صرف 6 کلائنٹس بھی ڈھونڈھ لیتے ہیں جن میں سے ہر ایک $170 بھی دے تو آپ کا 1000$ مکمل ہو جائے گا۔

محنت نمبر 5: مفت ٹولز استعمال کریں
کوئی مہنگا سافٹ ویئر خریدنے کی ضرورت نہیں۔ یہ مفت ٹولز کافی ہیں:

Google Business Profile
Google Sheets
GMB Everywhere (ایک Chrome extension)
Keywords Everywhere
ChatGPT (کانٹینٹ آئیڈیاز کے لیے)
Canva (رپورٹس اور ڈیزائن کے لیے)

محنت نمبر 6: اپنی سکلزکےریزلٹس سوشل میڈیا پر شیئر کریں
جب بھی کسی کلائنٹ کو کوئی رزلٹ دیں، اس کی ایچی بیچی پوسٹ کریں:

"ایک ڈینٹسٹ کی گوگل پروفائل بہتر کی — صرف 30 دن میں ان کی لوکل رینکنگ 3 نمبرز بہتر ہوئی"

یہ صرف شروعات ہے۔ ایک دفعہ آپ $1,000 تک پہنچ گئے تو:

آپ کا پورٹ فولیو تیار ہوگا
آپ مہنگی قیمتوں پر کام لے سکیں گے
اور ٹیم بنا کر زیادہ پروجیکٹس سنبھال سکیں گے

مجھےپتہ ہےفری میں لگارہتاہوں اور شاید آپ لوگ قدر بھی نہ کرتےہوں اس چیز کی مگر مجھے جب میسجز آتےہیں کہ آپکی فلانی سٹریٹیجی کی وجہ سےآج الحمدللہ میں نےاتنے ڈالرز والا کلائنٹ کلوز کیاہے

تویقین کریں یہ چیزیں شئیر کرنےکاجذبہ اور بڑھ جاتاہے

باقی میراکیاجاتاہے، میں ہوسکتااگلےہفتےکسی نئےملک میں بیٹھانئی چیزیں انجوائےکررہاہوں، مگرآپ لوگ پھر بھی کہیں گے

"اےبندہ پتہ نہیں کی کردا"

اللہ پاک ہم سبکو کامیاب کریں، آمین ❤

29/05/2025

بنگلادیش میں 32 لکھ عورتیں گارمنٹس فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور پاکستان میں 57 لکھ عورتیں بینظیر اینکم سپورٹ پروگرام کے پیسے کے لئیے دھکے کھا رہی ہیں
اس ملک کے حکمرانوں نے اور ملک کے ٹھیکداروں نے اور فلاحی اداروں نے اس قوم کو ترقی یافتہ بنانے بجائے فقیر بنا دیا ہے اور خود اس ملک نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں


































シfypviralシalシ

Address

Multan

Telephone

+923001431911

Website

https://wa.me/923001431911

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Arif Kalru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan Arif Kalru:

Share