Fahad Ismail

Fahad Ismail �� " غم نا کرو ، اللہ ہمارے ساتھ ہے "


سورة توبہ آیت نمبر 40

14/06/2024
" ہم نے بہت لوگوں سے سنا ہے۔ " " ہمارے بڑے ایسے ہی کرتے آئے ہیں۔ " " میں نے اپنے ماں باپ کو ایسے کرتے دیکھا ہے۔ " " بڑے ...
11/05/2024

" ہم نے بہت لوگوں سے سنا ہے۔ "
" ہمارے بڑے ایسے ہی کرتے آئے ہیں۔ "
" میں نے اپنے ماں باپ کو ایسے کرتے دیکھا ہے۔ "
" بڑے بڑے لوگ ایسے کرتے ہیں ، اس لیے میں تو یہی کرتا ہوں اور کروں گا ، اور تمہاری بات نہیں ماننی میں نے۔ "*

یہ ہیں وہ فقرے جو ایک لا علم بے وقوف شخص گمراہی کی طرف جاتے ہوئے (یا پہنچ کر) کہتا ہے

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahad Ismail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahad Ismail:

Share