PNP Digital

PNP Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PNP Digital, Media/News Company, 20, Multan.

05/09/2025

پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی،

05/09/2025

●●●ریاض کی معروف سماجی، فلاحی اور مذہبی شخصیت محمد اویس خان نے گزشتہ شب "" فخر نیوز "" کے بیوروچیف ریاض، سینئر صحافی اور کالم نگار اعجاز احمد طاہر اعوان کے اعزاز میں ایک

04/09/2025

جہاں پر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب اسلم گل نے نو ستمبر کو جنرل باڈی کا اجلاس طلب کر لیا

04/09/2025

بھارت کی ابی جارحیت کا دوسرا وار
انڈیا کی جانب سے چھوڑے جانے والے پانی کی وجہ سے
دریائے راوی شاہدرہ کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوگئی
ایک لاکھ کیوسک پانی کا تیز بہاؤ

04/09/2025

جدہ میں یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر شاندار محفلِ مشاعرہ، معروف شاعر ندیم بھابھہ سمیت پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کی بھرپور شرکت

03/09/2025

سندھ کے وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کالا باغ ڈیم کے حوالے سے وزیراعلیٰ کے پی علی امین کے بیان کا متنازع قرار دیدیا۔

03/09/2025

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

03/09/2025

وزیراعظم نے بیجنگ سے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کی جس دوران انہیں بتایا گی

03/09/2025

تحریک انصاف کے مزید 28 اراکین اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔

03/09/2025

سالانہ سیرت النبی کانفرنس میں ننھے منے طلباء و طالبات کی مدحت سرائی اور تقاریر

03/09/2025

سیالکوٹ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی کا وفاقی وزیر مملکت برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی امور ارمغان سبحانی کے ہمراہ بجوات اور چپراڑ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

02/09/2025



Address

20
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNP Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share