PTI IK Pakistan

PTI IK Pakistan PTI IK is a leading news channel in Pakistan. News brings the breaking and latest news of Pakistan, the world, business, technology, sports, entertainment
(1)

15/08/2022

‏لاہور اور سیالکوٹ میں فوری طور جدید ترین ریڈار نصب کرنے کا فیصلہ
سیلاب متاثرین کو راشن، ٹینٹ اور دیگر سامان کی ترسیل جاری رکھنے اور مانیٹر نگ کی ہدایت
ڈی جی خان اور راجن پور میں ریسکیو آپریشن رات بھر جاری رہااور متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ بریفنگ

‏کراچی، تیار ہو جاؤ!! 19 اگست بروز جمعہ چیرمین عمران خان کراچی میں تاریخی جلسہ کرنے آ رہے ہیں!
15/08/2022

‏کراچی، تیار ہو جاؤ!! 19 اگست بروز جمعہ چیرمین عمران خان کراچی میں تاریخی جلسہ کرنے آ رہے ہیں!

امپورٹڈ حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا،پوری دنیا میں پیٹرول سستا ہو رہا جبکہ پاکستان میں امپورٹڈ حکومت ک...
15/08/2022

امپورٹڈ حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا،پوری دنیا میں پیٹرول سستا ہو رہا جبکہ پاکستان میں امپورٹڈ حکومت کی جانب سے 7 روپے پیٹرول مہنگا کر دیا گیا، نئی قیمت 234 روپے ہوگئی۔

15/08/2022

سود لینے اور دینے والوں کو پانچ سال کی قید بامشقت اور جائیداد ضبط
کرنے کا حکم نوٹیفکیشن جاری
چوہدری پرویز الٰہی

‏بریکنگسب انسپکٹر عابد جٹ جس نے 25 مئی کو ایک نہتی اور پرامن خاتون پہ پستول تانا کو آج محکمانہ کاروائ کر کے مجاز اتھارٹی...
15/08/2022

‏بریکنگ
سب انسپکٹر عابد جٹ جس نے 25 مئی کو ایک نہتی اور پرامن خاتون پہ پستول تانا کو آج محکمانہ کاروائ کر کے مجاز اتھارٹی نے سروس سے ڈسمس کر دیا، وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر

پنجاب پولیس ایک پروفیشنل ادارہ ہے اور کالی بھیڑوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر داخلہ پنجاب

15/08/2022
‏اک امید کی کرن،امید حقیقی آزادی کیامید ترقی و خوشحالی کیامید ایک روشن مستقبل کی‎
15/08/2022

‏اک امید کی کرن،
امید حقیقی آزادی کی
امید ترقی و خوشحالی کی
امید ایک روشن مستقبل کی

15/08/2022



ظفر ہلالی صاحب اون فائر

15/08/2022

ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری صاحبہ نے شہباز گل کی ضمانت پر آج فیصلہ نہ کرنے کی استدعا مان لی
حکومت نے پرسوں تک کا وقت مانگا ہے

Address

Multan
Multan
61000

Telephone

+923027780774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI IK Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share