17/02/2024
کمشنر آفس راولپنڈی مکمل طور پر سیل۔۔۔!!!
70،70 ہزار کی لیڈ کو ہم نے شکست میں بدلا، میں نے جو اس ملک کے پیٹ میں چھرا گھونپا ہے وہ مجھے سونا نہیں دیتا، میں سکون کی موت مرنا چاہتا ہوں، مجھے ظلم کی سزا ملنی چاہئے، باقیوں کو بھی ملنی چاہئے، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابی دھاندلی پر احتجاجاً استعفیٰ نے دیا۔