Sunny News

Sunny News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sunny News, Media/News Company, All in the City, Multan.

24/11/2025

Your Trusted Source for Organic Gilgit-Baltistan Honey🍯🐝

24/11/2025

Witness the breathtaking beauty of the Kaaba in Mecca, Saudi Arabia, from a unique elevated perspective. This serene captures the devotion of those present and offers a glimpse into the stunning architecture of this sacred site, perfect for those interested in religious landmarks and travel.

23/10/2025
18/10/2025

کابل میں ہونے والے فضائی حملے کوئی چھوٹی سی کارروائی نہیں بلکہ ایک بڑا پیغام ہے اور ہماری حفاظت کی پالیسی میں واضح تبدیلی کی علامت بھی۔ پچھلے بائیس سال ہم نے زیادہ تر دفاعی حکمت عملی اپنائی یعنی دشمن ( ٹی ٹی پی ، بلوچ عسکریت پسند ) جب ہمارے خلاف حملہ کرتا تو ہم اپنی سرحدوں کے اندر رہ کر جواب دیتے تھے۔ ان بائیس سالوں میں تقریباً ایک لاکھ جانیں گنوا چکے جن میں عام شہری اور فوج دونوں شامل ہیں۔ ساتھ ہی ملک کو اقتصادی طور بھاری نقصان اٹھانا پڑا جو اندازا 150 ارب ڈالر کے قریب ہے۔ یہ صرف نمبر نہیں یہ کئی خاندانوں کی تباہی، چھوٹے بچوں کی یتیمی اور روزگار کا خاتمہ ہیں۔ ان گھڑیوں نے قوم کو بہت کچھ سکھایا مگر درد کا بوجھ بھی بڑھایا۔
لیکن اب سوچ اور حالات بدل رہے ہیں۔ مشرق میں بھارت کی عسکری حرکات مسلسل بڑھ رہی ہیں جبکہ مغرب میں افغان سر زمین پر بعض ایسے گروہ ٹھہرے ہوئے ہیں جو ہماری سلامتی کے لیے مسلسل خطرہ ہیں۔ ملک کے اندر بھی کچھ باغی گروپ ہیں جو ہم پر اندرونی عدم استحکام کے بجائے مزید مشکلات کھڑی کرتے ہیں۔ یعنی ہم ایک ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں جہاں ہم ایک ساتھ کئی محاذوں پر نمٹ رہے ہیں۔

افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ اس سوچ کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے کہ اب ہم صرف اپنی سرحدوں کے اندر محدود رہ کر مسائل کا حل نہیں نکالیں گے بلکہ سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ نے آج پریکٹیکلی ثابت کردیا ہے اگر خطرہ سرحد پار سے آیا تو وہاں بھی کارروائی کی جائے گی۔ دشمن کے ان تمام ٹھکانوں اور شخصیات کو نشانہ بنایا جائے گا جہاں سے حملوں کی منصوبہ بندی ہوتی ہے۔

یہ تبدیلی صرف فوجی اقدام کی نہیں بلکہ حکمتِ عملی اور سوچ دونوں میں تبدیلی ہے۔ دو دہائیوں کی قربانیوں کے بعد اب قوم اور فوج کا صبر ایک نئے عزم میں تبدیل ہو رہا ہے۔ فیصلہ ہوچکا ہے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے حدود میں بھی تبدیلی لانی پڑتی ہے۔
پاک فوج ⚔️ زندہ باد
پاکستان 🇵🇰 پائندہ باد

05/10/2025

‏اپنا اور میرا
عمرہ ٹرپ جیتنے کے مواقع بڑھائیں 🕋💫
ابھی رجسٹر کریں اس لنک کے ذریعے اور چیلنج میں شامل ہوں۔
ہو سکتا ہے 30 مفت عمرہ ٹرپس میں سے ایک آپ یا میں جیت جائیں — دنیا کے کسی بھی حصے سے!

🔗 services.nusuk.sa/app?p=12&id=NG…‎

‎ ‎ #نسك ‎

Address

All In The City
Multan
60000

Telephone

+923213111787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunny News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sunny News:

Share