M 4 Multan

M 4 Multan Cultural & Proud (City of Saints Style)
Multan ki legacy ko highlight krny k liye.

M For Multan | مدینتہ الاولیاء
🕌 شہرِ اولیاء کی ثقافت، سیاست اور سماجی زندگی کی ہر جھلک۔
🥭 ملتان کی مٹھاس اور یہاں کے حالاتِ حاضرہ اب آپ کی اسکرین پر۔
✨ ملتان سے جڑے رہیے

🍦 WALKER'S CORNETTO KHAS OFFER! 🎉💸​Ab Cornetto khao aur poora paisa wapas pao! 🤑✨​Wall's Cornetto ki Rs. 90 wali cone ke...
28/09/2026

🍦 WALKER'S CORNETTO KHAS OFFER! 🎉💸

​Ab Cornetto khao aur poora paisa wapas pao! 🤑✨

​Wall's Cornetto ki Rs. 90 wali cone ke saath payein 100% Cashback! 🍨🔥

​👉 Kaise Cashback Milega?
1️⃣ Step 1: Rs. 90 wali Cornetto khareedain 🍦
2️⃣ Step 2: Lid (dhakkan) ke peeche chuppa hua Secret Code dhoondain 🔍
3️⃣ Step 3: Code ko apne Easypaisa App mein enter karein 📱
4️⃣ Step 4: Hasil karein Rs. 90 ka Full Cashback instant! 💵⚡

​Aazmaain aur apne doston ke saath bhi share karein! 🥳👇

M4Multan
Like
Follow
Share
​

*نشتر ہسپتال سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل واقعہ کا نوٹس، ڈاکٹر عبدالقادر خان نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی, چوبیس گھنٹے م...
26/09/2026

*نشتر ہسپتال سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل واقعہ کا نوٹس، ڈاکٹر عبدالقادر خان نے انکوائری کمیٹی قائم کر دی, چوبیس گھنٹے میں رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت-*

اس معاملے میں ذمہ داران کے خلاف کسی قسم کی سفارش یا دباؤ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا. ڈاکٹر عبدالقادر خان
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا ڈاکٹر عبدالقادر خان نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔

ڈاکٹر عبدالقادر خان نے واقعہ کی شفاف تحقیقات کے لیے فوری طور پر ایک اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی سربراہ سرجری وارڈ پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر کی سربراہی میں قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلد از جلد حقائق کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرے۔

ڈاکٹر عبدالقادر خان نے واضح کیا ہے کہ انکوائری میں جو بھی ذمہ دار پایا گیا، چاہے اس کا تعلق نرسنگ سٹاف، ایڈمنسٹریشن یا کسی بھی شعبے سے ہو، اس کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گیا-

انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے میں کسی قسم کی سفارش یا دباؤ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا،
اور جو بھی سفارش لے کر آئے گا یا دباؤ ڈالنے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

ڈاکٹر عبدالقادر خان کا کہنا تھا کہ مریضوں کو معیاری اور محفوظ طبی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اور غفلت یا غیر پیشہ ورانہ رویے کی نشتر ہسپتال میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

25/09/2026

ملتان نشتر ہسپتال کے حالات

25/09/2026

ملتان: ممتاز آباد پھاٹک کے قریب المناک حادثہ، خانیوال سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آ کر شخص جاں بحق

25/09/2026

ملتان میں 50 کلو میٹر کی رفتار سے شدید مٹی والی آندھی

25/09/2026

دج ال ی وزیراعظم نی ت ن یاہو کی تقریر پر 🇸🇦سعودیہ،🇮🇷 ایران، 🇶🇦قطر سمیت درجنوں ممالک کے وفود کا واک آؤٹ؛ 📲🖥️📲ویڈیو وائرل*

*📢اجلاس کی اکثریت کی شدید نعرے بازی اور ہال سے چلے جانے کے باعث دج ال ی اس رائیل ی وزیراعظم کو خالی نشستوں سے خطاب کرنا پڑا*

24/09/2026

🚨 Right now, Pakistan Airforce has struck te**rist hideouts in Khost, Afghanistan.

24/09/2026

اسپن بولدک
اسپن بولدک کے علاقے میں قرار کیمپ میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانے پر درست نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملہ (Precision Strike) کیا گیا ہے۔

🚨🇵🇰 PAKISTAN STRIKES 10 AFGHAN TALIBAN TARGETSPakistan has carried out 10 aerial strikes deep inside Afghanistan, target...
24/09/2026

🚨🇵🇰 PAKISTAN STRIKES 10 AFGHAN TALIBAN TARGETS

Pakistan has carried out 10 aerial strikes deep inside Afghanistan, targeting sites used by the Afghan Taliban to store and launch drones against Pakistan.

Reported targets:

* 🇦🇫 Gulan Camp, Khost, drone launch pads
* 🇦🇫 Ismail Khel, Khost, drone launch pads
* 🇦🇫 Mandozai, Khost, drone launch pads
* 🇦🇫 Sahra Bagh, Khost, militant facility
* 🇦🇫 Mullah Omar Compound, Kandahar, also known as Mullah Serai
* 🇦🇫 Multiple Afghan Taliban sites in Paktika

⚠️ Warning: Any further provocation from Afghan territory will be met with a fierce response.

پاکستان ایئر فورس کی افغانستان میں تین مختلف شہروں پر فضائی کارروائی کی اطلاعات!🇵🇰 قندھار🇵🇰 پکتیکا🇵🇰 خوست
24/09/2026

پاکستان ایئر فورس کی افغانستان میں تین مختلف شہروں پر فضائی کارروائی کی اطلاعات!

🇵🇰 قندھار
🇵🇰 پکتیکا
🇵🇰 خوست

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M 4 Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share