06/06/2025
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، خلیجی ممالک اور جہاں جہاں آج عید منائی جا رہی ہے، ان ممالک میں رہنے والے تمام پردیسی بھائیوں کو عید الاضحیٰ مبارک ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے،
آپ کی زندگی خوشیوں، برکتوں اور محبتوں سے بھر دے۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے امن، خوشحالی اور رحمتوں کا پیغام لائے۔ آمین یا رب العالمین۔