Fun Bazar2.0

Fun Bazar2.0 Wellcom to the official page for Fun Bazar2.0
Instagram I'd. Rahi

16/08/2024
💯💯
24/07/2024

💯💯

‏غربت کا مارا عیسیٰ پاکستان سے دبئی کمانے پہنچا دن رات محنت کر کے ترقی کرتے کرتے بڑا بزنس مین بن گیا اوردفتر آسمان کو چھ...
04/07/2023

‏غربت کا مارا عیسیٰ پاکستان سے دبئی کمانے پہنچا دن رات محنت کر کے
ترقی کرتے کرتے بڑا بزنس مین بن گیا اور
دفتر آسمان کو چھوتی اونچی عمارت میں لے لیا

بوڑھے باپ کی یاد آئی تو اسے وزٹ ویزا بھیج کر بلوایا، ڈرائیور کو ایئرپورٹ سے لینے کیلئے بھیجا

باوردی ڈرائیور چمچماتی لمبی کار میں ایئرپورٹ سے لایا
‏دفتر والی بلڈنگ میں لگی شیشے والی لفٹ میں سوار کرا کے اوپر لیجانے لگا

پہلی بار لفٹ میں سوار بوڑھا خوفزدہ باہر کے مناظر دیکھنے لگا
ساتھ والی عمارتیں نیچے رہ گئیں
بادل بھی نیچے رہ گئے....
لفٹ ابھی بھی نہ رکی
تو خوف سے نکلتی جان کےساتھ ڈرتے ڈرتے ڈرائیور سے پوچھا:
“پتر ! مینوں کیڑھے عیسیٰ کول لےکے چلا ایں؟”

27/06/2023

بدھ ! حج کا خطبہ
جمعرات ! عید کا خطبہ
جمعہ ! جمعہ کا خطبہ
ہفتے کو اگر نکاح کا خطبہ ہوجائے تو کوئی مضائقہ نہیں 😕

فصلوں کو نقصان پہنچانے والی بارشیں، شدید ژالہ باری اور اب زلزلہ یہ سب ایک ہی دن میں ہوا ہے۔آئیے استغفار کو لازم پکڑ لیں۔...
22/03/2023

فصلوں کو نقصان پہنچانے والی بارشیں، شدید ژالہ باری اور اب زلزلہ یہ سب ایک ہی دن میں ہوا ہے۔

آئیے استغفار کو لازم پکڑ لیں۔ استغفار کے ورد کو زبان پر جاری رکھیں۔ ہمیں بطور قوم اجتماعی توبہ کی اشد ضرورت ہے۔

‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دیجیے۔اور نیک اعمال کی توفیق عطافرمائیے۔

اللھمَّ آمین یارب العالمین

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Bazar2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fun Bazar2.0:

Share