Funny chat

Funny chat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Funny chat, Publisher, Multan.

23/03/2021

استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے . استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے . شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........😀😀

07/12/2020

میں نے تمہیں دل دے دیا 🙈

حالانکہ ضرورت تمہیں دماغ کی تھی♥️🤣

02/11/2020

ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥

ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😌😁😂😂😂😁

30/09/2020

کوشش تب تک جاری رکھو

,'-'-'-'-:-🤣🤣🤣

جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄
😜😜

21/08/2020

: اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂

Send a message to learn more

20/07/2020

‏پہلے لوگ آئینہ دیکھ کر نکلا کرتے تھے آج کل موبائل کی بیڑی دیکھ کر نکلتے ہیں🔋😂😂😂😂😂😜

06/07/2020

: داماد ساس سے:
میں آپ کی بیٹی سے بالکل خوش نہیں ہوں...
ساس: نصیب کی بات ہے یہاں تو سارا محلہ خوش تھا...
😂😂

13/05/2020

: بابا جی کہتے ہیں کہ جانو کو روز گڈ مارننگ کرنے والے
آدھے لوگ وہ ہوتے ہیں
جن کی اپنی مارننگ لعنتیں کھا کر شروع ہوتی ہے🤒😂😂😂😂🤣😂😂

07/05/2020

تحقیق کے مطابق
اگر اپ کی گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ اپ کو فیس بک پر بلاک
کردے تو اسے کہتے ہیں ’’الیکٹرانک طلاق‘‘
😂.😂😍😝😝😝😝

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny chat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category