Azad News

Azad News A revolutionary journalist

16/01/2026

پشتون تحفظ مومینٹ کے صدر منظور احمد پشتین کی ایک مختصر ویڈیو
Azad News

15/01/2026

منظور احمد پشتین کا بیان سنے

01/01/2026
05/12/2023

منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف کویٹہ میں احتجاجی مظاہرے سے پی ٹی یم صوبائی صدر نور باچا کا خطاب

ہرنائی پشتون تحفظ موومنٹ ہرنائی کی جانب سے گزشتہ روز چمن میں پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتون پر ہونے والی فائرنگ اور منظ...
05/12/2023

ہرنائی پشتون تحفظ موومنٹ ہرنائی کی جانب سے گزشتہ روز چمن میں پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتون پر ہونے والی فائرنگ اور منظور پشتون کی گرفتاری کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ اور کجوماما ہوٹل چوک میں مظاہرہ کیا گیا

جس کی قیادت پی ٹی ایم ہرنائی کے ضلعی کوارڈینیٹر سید حفیظ شاہ نے کی اس موقع پر پشتونخواہ نیشنل عوامی پارٹی کے ضلعی سیکرٹری حاجی دوران، عوامی نیشنل پارٹی کے تحصیل صدر سید یوسف شاہ اور دیگر بھی موجود تھے۔ منظور پشتون کو رہا کرنے کا مطالبہ

شرمناک عمل ۔۔۔۔نن د پښېن بازار سه انټېلجس ادارو د پولېسو په وردﺉ کي د مظاهرے پر محال اسفندافغان اسفندکاکړ عبدالمالک او 2...
05/12/2023

شرمناک عمل ۔۔۔۔
نن د پښېن بازار سه انټېلجس ادارو د پولېسو په وردﺉ کي د مظاهرے پر محال اسفندافغان اسفندکاکړ عبدالمالک او 2 نور د غورځنګ پښين ملګري اغوا کړي دي مطالبه کوو چي ذر تر ذره دي راخوښي کړل سي۔
شېم پښين پوليس

ریاست کے عنڈہ گرد پشتون ضمیر فروش پولیس نے مشر منظور پشتون پر حملہ کیا ہے مشر کو اللہ نے ایک نئی زندگی دی کیونکہ گاڑی پر...
04/12/2023

ریاست کے عنڈہ گرد پشتون ضمیر فروش پولیس نے مشر منظور پشتون پر حملہ کیا ہے مشر کو اللہ نے ایک نئی زندگی دی کیونکہ گاڑی پر 10 گولیاں لگی ہیں۔ آئل لیک، ٹائر پنچر

04/12/2023

چمن سکورٹی فورسز نے پی ٹی یم مشر منظور احمد پشتین کی قافلے پر سٹریٹ فائرنگ کیا ہیں منظور پشتین سمیت دیگر کارکنانِ زخمی ہونے کی اطلاعات 🥲

01/12/2023

Azad News
ہرنائی افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی، ہرنائی سبی ٹرین کی مسلسل کئی روز سے بندش، ہرنائی میں امن وامان کی ابتر صورتحال اور چمن میں پاسپورٹ کے نفاز کے خلاف دھرنے کے حوالے سے اے این پی، این ڈی ایم، پشتونخواہ میپ (خوشحال گروپ) اور پی ٹی ایم کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ اور مظاہرہ کیا گیا۔ جس کی قیادت عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر عبدالغنی ترین نے کی۔ جبکہ اس موقع پر پشتونخواہ میپ (خوشحال گروپ) کے ضلعی صدر حاجی دوران، ایے این پی کے ضلعی جنرل سیکرٹری ملک ظریف خان، این ڈی ایم کے ضلعی جنرل سیکرٹری فضل افغان بھی موجود تھے۔ ریلی میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔ جنہوں اپنے اپنے پارٹیوں کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔

01/12/2023

فوج کو کس نے یہ اجازت کیا کہ ہو کسی کو گھر سے اٹھا کر کہ اپنی ذاتی جیلوں میں رکھے اگر میرے بھائی نے کوئی جرم کیا ہو تو اس کو عدالت پیش کرو

30/11/2023

سید زبیر شاہ آغا
پی ٹی یم مرکزی کمیٹی ممبر

30/11/2023

منظور احمد پشتین کا چمن دھرنے سے خطاب منظور پشتین نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی صافی حامد میر سلیم صافی وہ دیگر چمن میں 40 دن سے جاری دھرنے کو کوریج نہیں کرتے جو اپنی روزی روٹی کے لے چوٹے بوڑے جوان چالیس دن سے بیٹے ہیں ؟
لیکن اگر پنجاب میں کسی گٹر میں کوئی گر گیا تو یہ میڈیا اس کو کوریج کرتھی ہیں۔۔

Address

Multan
582627

Telephone

+923168470757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad News:

Share