Cafe Abaseen

Cafe Abaseen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cafe Abaseen, Digital creator, Multan.

04/06/2023

🙌جس نے ڈاکٹر عافیــه صدیـقی کے لیے دعا نہیں کی اب وہ میرے ساتھـ دعا میں شامل ہوجایئــں
یا الله عافیـه کو رہائی عطاء فرما آمین ثم آمین🌹

28/05/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام مبارک لیکھو😘😘😘

_*29 اور 30 رمضان المبارک کی شب ‏عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں. جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر ع...
15/04/2023

_*29 اور 30 رمضان المبارک کی شب ‏عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ڈھونڈیں. جہاں شاید آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں*_🥺💯

10/04/2023

یہ بابرکت رمضان کی گھڑیاں دوبارہ آئیں گی یا نہیں، کوئی نہیں جانتا۔
زبان کو ذکر پر لگائیں، آنکھوں کو قرآن پر لگائیں، کانوں کو تلاوت پر لگائیں۔
روزہ صرف بھوک پیاس کا نام نہیں بلکہ دنیا کی لغویات سے سکوت اختیار کرکے خدا سے لو لگانے کا نام ہے

‏یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن قاری نظر آتا ھے حقیقت میں ھے قرآن💞علامہ اقبال رح
10/04/2023

‏یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ھے حقیقت میں ھے قرآن💞
علامہ اقبال رح

21/03/2023

یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما آمین
#زلزلہ

نسان تو اداس ہی ہیں بے زبان بھی اداس ہیںجو اللہ سے محبت کرتے ہیں اللہ کی ساری مخلوق ان سے محبت کرتی ہےیہاں دفن ہے ایک بڑ...
13/03/2023

نسان تو اداس ہی ہیں بے زبان بھی اداس ہیں
جو اللہ سے محبت کرتے ہیں اللہ کی ساری مخلوق ان سے محبت کرتی ہے
یہاں دفن ہے ایک بڑی ہستی مفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ اور بلی اس قدر مایوس ان کی قبر سے چمٹی بیٹھی ہے جیسے کوئی بچی اپنی ماں کی قبر پہ
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے

12/03/2023

ہرا گنبد جو دیکھو گے زمانہ بھول جاؤ گے ❤
11/03/2023

ہرا گنبد جو دیکھو گے زمانہ بھول جاؤ گے ❤

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cafe Abaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share