اسلامی جمہوریا پاکستان islamic republic of pakistan

  • Home
  • Pakistan
  • Multan
  • اسلامی جمہوریا پاکستان islamic republic of pakistan

اسلامی جمہوریا پاکستان islamic republic of pakistan I love Pakistanb

فرعون بڑا بغیرت تھا لیکن خراب آم پر اسٹیکر والی یکی اُس نے بھی نہیں کی تھی
10/06/2023

فرعون بڑا بغیرت تھا لیکن خراب آم پر اسٹیکر والی یکی اُس نے بھی نہیں کی تھی

دونیا جہان کی سب سے خوبصورت اور سکون والی جگہ ماشااللہ :::::::::
01/06/2023

دونیا جہان کی سب سے خوبصورت اور سکون والی جگہ ماشااللہ

:
:
:
:
:
:
:
:
:

 #مسلمانو اگر کوی مسلمان عورت بے گناہ کسی کے کفارکے  قبضے مے ہو تو تم ہر ممکن کوشش کرو اور اسے ازاد کروا و  بحثیت مسلمان...
01/06/2023

#مسلمانو اگر کوی مسلمان عورت بے گناہ کسی کے کفارکے قبضے مے ہو تو تم ہر ممکن کوشش کرو اور اسے ازاد کروا و
بحثیت مسلمان آواز اٹھانا ہر کسی پر فرض ہے

یا اللّٰہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہائی عطا فرما
آمین

01/06/2023

میرا تعلق کسی پارٹی سے نہی مگر یہ دیکھ کر میری انکھو سے انسو ا گے
پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کرنے پر تو کبھی کسی جمہوری ملک میں خواتین کی تذلیل نہیں کی گئی چہ جائیکہ یہ سب ایک ایسے جمہوری ملک میں کیا جائے جو (جمہوری ہونے کے ساتھ) اسلامی بھی ہو۔ یہ خواتین کو سیاست سے نکال باہر کرنے کی سوچی سمجھی مہم ہے۔

خواتین کی پکڑ دھکڑ اور انہیں خوفزدہ اس لئے کیا جارہا ہے کہ ان کے مرد (اہلِ خانہ) سیاسی سرگرمیوں میں ان کی شرکت کی حوصلہ شکنی کریں۔

اب یہ اطلاعات تیزی سے موصول ہورہی ہیں کہ جیلوں میں بعض خواتین کیساتھ (جنسی) چھیڑ چھاڑ کے ساتھ انہیں ہراساں کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

.
31/05/2023

.


Address

Zela Dara Ghai Khan
Multan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی جمہوریا پاکستان islamic republic of pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اسلامی جمہوریا پاکستان islamic republic of pakistan:

Share