Talking point786

Talking point786 All latest news are available for you

Mohammad Rizwan sets a precedent as the first global cricketer to reject a 5 million monthly salary, staying true to his...
31/10/2025

Mohammad Rizwan sets a precedent as the first global cricketer to reject a 5 million monthly salary, staying true to his values. He said, "Money doesn't drive me; respect does."

Dot Ball percentage of Pakistan batters in T20Is!
31/10/2025

Dot Ball percentage of Pakistan batters in T20Is!

A Record for the Great Muhammad Abbas 🚨He joins former Pakistan player Abdur Rauf and James Anderson to take 50 First-Cl...
30/10/2025

A Record for the Great Muhammad Abbas 🚨

He joins former Pakistan player Abdur Rauf and James Anderson to take 50 First-Class Five-Wicket Hauls.

He achieved this feat against Karachi Blues in the Quaid-e-Azam Trophy.

`کبھی تنہائی میں دل نے خود سے سوال کیا..`*کہ میں اتنا بکھر چکا ہوں،**اتنا ٹوٹ چکا ہوں،کہ واپس رب کی طرف کیسے جاؤں؟😭🫀 میں...
29/10/2025

`کبھی تنہائی میں دل نے خود سے سوال کیا..`
*کہ میں اتنا بکھر چکا ہوں،*
*اتنا ٹوٹ چکا ہوں،کہ واپس رب کی طرف کیسے جاؤں؟😭🫀 میں جس نے نہ* *کبھی اُس کا شکر ادا کیا نہ اُس کی نافرمانی سے باز آیا اور پھر کسی رات، کسی روتے سجدے* *میں قرآن کا یہ پیغام دل پر اترتا ہے:🌷💌*
> ﴿إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلتَّوَّٰبِينَ﴾
*"بے شک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو بار بار توبہ کرتے ہیں"🥹*
*(البقرہ: 222)*
`آنکھیں کھلتی ہیں دل کانپتا ہے اور ہم حیران ہو کر رب سے کہتے ہیں:`
*"تُو مجھ جیسے گناہگار سے بھی محبت کرتا ہے؟"😭❤️‍🩹*
*ہاں! رب جواب نہیں دیتا، رب "دوڑ کر" آتا ہے۔ تم لوٹنے کی نیت بھی کرتے ہو تو رب تمہیں اپنے ہاتھوں سے تھام لیتا ہے۔💫🌸*
`وہ تمہارے گناہوں کو یاد نہیں رکھتا وہ صرف یہ دیکھتا ہے کہ آج تمہاری آنکھوں میں شرمندگی ہے،` `اور دل میں "بس اللّٰہ" کہنے کی طلب ہے۔❤️‍🩹🕋`
`اور سنو! جب تم رات کے اندھیرے میں، سب سے چھپ کر، آنسو بہاتے ہو🥹`
*تو رب فخر سے فرشتوں سے کہتا ہے:*
*_"دیکھو میرا بندہ پلٹ آیا ہے، اب میں اسے معاف کر چکا ہوں، میں اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑوں گا"🌸🌍_*
`تو آج ایک فیصلہ کر لو نہ لوگوں کے خوف میں جینا ہے، نہ گناہوں کے بوجھ تلے مرنا ہے بس رب کی طرف لوٹنا ہے`
`کہ وہ رب ہے`🕋🌸
*جو سب سے بڑھ کر محبت کرنے والا ہے، معاف کرنے والا ہے، اور قبول کرنے والا ہے۔ بس ایک بار سچ دل سے کہہ دو:*
> "یا اللّٰہ، میں تھک گیا ہوں اب مجھے تیرے سوا کچھ نہیں چاہیے"🥹💖
*اور دیکھنا رب تمہیں ایسا سکون دے گا جسے دنیا کی کوئی دوا، کوئی محبت، کوئی شخص کبھی نہیں دے سکتا۔*

27/10/2025

♥️♥️♥️

شاکر اعوان نے پٹواریوں کی ساری محنت خاک میں ملا دی واقع عمران خان کا سوشل میڈیا ہماری سٹیبلشمٹ سے بہت زیادہ طاقتور اور ذ...
25/10/2025

شاکر اعوان نے پٹواریوں کی ساری محنت خاک میں ملا دی واقع عمران خان کا سوشل میڈیا ہماری سٹیبلشمٹ سے بہت زیادہ طاقتور اور ذہین بن چکی ہے

Pakistan announces ODI and T20I squads for South Africa series with Babar Azam, Naseem Shah, and Usman Khan back in T20I...
23/10/2025

Pakistan announces ODI and T20I squads for South Africa series with Babar Azam, Naseem Shah, and Usman Khan back in T20I squad. | | | | |

23/10/2025

A Tribute to Brave Arshad shareef shaheed 🌹🌹🌹
تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن،مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا

22/10/2025

🤣🤣🤣🤣

🚨Insider News: India to face Pakistan in T20 WC 2026's first match on Feb 8 in Colombo!
21/10/2025

🚨Insider News: India to face Pakistan in T20 WC 2026's first match on Feb 8 in Colombo!

شاید حضرت شیرانی صاحب کے حالات اور ضروریات کا علم کسی کو نہ ہوں اس لیے نئی نکاح یعنی عمر کے اس حصے شادی کرنے پر تعجب حتی...
21/10/2025

شاید حضرت شیرانی صاحب کے حالات اور ضروریات کا علم کسی کو نہ ہوں اس لیے نئی نکاح یعنی عمر کے اس حصے شادی کرنے پر تعجب حتیٰ کہ کچھ لوگوں نے ناپسندی کا اظہار بھی کیا ہے جیسے کہ آپ احباب کے علم میں ہوگا کہ گزشتہ برس حضرت شیرانی صاحب کی زوجہ کا انتقال ہوا اور شیرانی صاحب خود آنکھوں کی دید سے کافی کمزور ہے ضروریات زندگی کا خیال نہ خود کرسکتے ہیں اور نہ ہمیشہ بیٹیوں یا بہو سے بلکہ شوہر کی ضروریات کا خیال بیٹی یا بہو سے بہتر شریک حیات ہی بہتر سنبھال سکتی ہے اس عمر میں لازمی کسی نہ کسی کی ضرورت ہوتی ہے اور بالخصوص مرد کو وہ بھی شیرانی صاحب کی طرح خودار انسان کی جس نے کبھی بھی خود کی ضرورت کسی سے پورا نہیں کروایا جو بھی ضرورت ہوا خود کیا ہے چاہے نجی زندگی میں ہو یا سیاسی زندگی میں اور سب سے بہتر حضرت شیرانی صاحب کیساتھ رہنے یا سفر کرنے والوں کو پتہ ہے اور انہیں ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے شیرانی صاحب نے ایک عمر رسیدہ خاتون سے حق حلال نکاح کیا ہے اور نکاح سنت نبوی ہے اسمیں کوئی قباحت نہیں ہے اللہ مولنا شیرانی صاحب کو اچھی صحت
اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talking point786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talking point786:

Share