Ariba Interpenure

Ariba Interpenure Turned into young INTERPRUNER
# Help people to make money'

جاپان جیسے مشرقی ایشیائی ملک میں تقریباً 112,000 سے 230,000 لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے، جس سے یہ ان ممالک میں شامل ہے جہ...
27/06/2023

جاپان جیسے مشرقی ایشیائی ملک میں تقریباً 112,000 سے 230,000 لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے، جس سے یہ ان ممالک میں شامل ہے جہاں مذہب تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔

ٹائیٹن آبدوز میں سوار دو پاکستانیوں کی ہلاکت پر مختلف لوگوں نے مختلف باتیں لکھیں کچھ نے اپنی محرمیوں کا نوحہ لکھا کسی نے...
26/06/2023

ٹائیٹن آبدوز میں سوار دو پاکستانیوں کی ہلاکت پر مختلف لوگوں نے مختلف باتیں لکھیں کچھ نے اپنی محرمیوں کا نوحہ لکھا کسی نے لکھا اتنے پیسوں سے کئی غریب لڑکیوں کی شادی ہو سکتی تھی کئی بیواؤں کے گھروں میں کئی سال کا راشن آسکتا تھا تو کسی نے کچھ
یہ سب پڑھتے پڑھتے مجھے ایک قصہ یاد آگیا ایک استاد اپنے شاگرد کے ساتھ ایک قبر پر گئے فاتحہ پڑھی اور کہا اے میرے شاگرد!اگر اللہ اس مردے کو دوبارہ زندگی دے تو یہ کرے گا ؟
شاگرد نے کہا یہ نیک کام کرے گا دوسروں کے کام آئے گا گناہوں سے بچے گا نیکی کو فروغ دے گا ۔
استاد نے کہا بیٹا یہ شخص تو اب قیامت میں ہی ژندہ ہو گا لیکن تم ابھی زندہ ہو تمہارے پاس موقع ہے کوشش کرو کہ تم زیادہ سے زیادہ نیکی کر سکو ۔
آپ ابھی زندہ ہیں اس زندگی کو غنیمت جانیں




25/06/2023

Address

Multan

Telephone

+923213725129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ariba Interpenure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share