𝐙𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐉𝐮𝐭𝐭 𝟐.𝟎

𝐙𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐉𝐮𝐭𝐭 𝟐.𝟎 Alhamdolilah For EvEryThiNg ❤️🖇️

乙ᗩᕼᎥᗪ ᑕᕼᗩᗰᑭᎥᗝᑎ

My name is zahid i Edits - Quality Video Editing Apps Reviews - Slow Motion and Effects Videos - Poetry Videos and All Kinds of Technical Videos - Subscribe to our channel.

15/03/2025

پھر اللہ اپنے ایسے بندے کو کیسے خالی ہاتھ اور تڑپتا ہوا چھوڑ سکتا ہے جس نے ہر حال میں اللہ پر بھروسہ رکھا ہو، کبھی نا امید نہ ہوا ہو، اور دعا جاری رکھی ہو۔ ❤️ 💯

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀                                                                .0
30/03/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀




.0

30/03/2024

ننھے قاری نے ایک آیت تمامی 8 لہجوں میں تلاوت کی مکمل کپ سنیں
واضح رہے کہ قاری ابو بکر صاحب ابھی ابھی تازہ ترین عالمی سطح پر ہونے والے مقابلہ حسن قرات میں پہلے نمبر پر اۓ ہیں وطن واپسی پر یہ ان کا پہلا انٹرویو ہے

پوری دنیا میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے والے قاری کی قراء ت سات لہجات میں سے کسی بھی لہجے سے باہر نہیں ہوتی، یعنی اس کی قراء ت سات لہجوں میں سے کسی ایک لہجے کے موافق ضرور ہوگی۔ وہ سات لہجات اہل فن نے اس جملے میں جمع کئے ہیں :’’صنع بسحر‘‘ ،’’ص ‘‘سے صباء ’’ن‘‘ سے نہاوند ’’ع ‘‘سے عجم (چہارگاہ) ’’ب‘‘ سے بیات’’ س‘‘ سے سیگاہ ’’ح‘‘ سے حجاز اور’’ ر‘‘ سے رست۔ اس فن کو علم النغمات بھی کہتے ہیں، علم المقامات بھی کہتے ہیں، ترانیم قرآنی بھی کہتے ہیں اور اس کو لہجات کا علم بھی کہا جاتا ہے

17/03/2024

*_میرا اللہ دیر تو کرتا ہے پر کبھی مایوس نہیں کرتا_*

💜🥺🖇️
الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀




.0

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️🥀❤️🥀                                                                .0
16/03/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀




.0

07/03/2024

‏ *ہمیشہ مخلص رہیں، آپ کی موجودگی عارضی ہو سکتی ہے لیکن کردار اور رویہ دیرپا تاثر چھوڑتا ہے*الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀




.0

باقی ہر شے کی قدر تھی ان کو🖤رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری.🖤 ❤️🌹
06/07/2023

باقی ہر شے کی قدر تھی ان کو🖤
رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری.🖤
❤️🌹

24/06/2023

Wait for Eid ul adha 🥵😂

Address

Multan

Telephone

+923059373239

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐙𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐉𝐮𝐭𝐭 𝟐.𝟎 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐙𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐉𝐮𝐭𝐭 𝟐.𝟎:

Share