01/09/2024
*بڑھی ھوئی توند کا علاج*
پیٹ نکلنے کا بہترین اور آسان علاج
جوارش بسباسہ ھے اس کا نسخہ مندرجہ ذیل ھے بنائین اور پیٹ ساتھ لگائین پھر مزے اڑائین جتنا مرضی کھائین
*اسارون 50 گرام*
*فلفل دراز 50گرام*
*جلوتری 50 گرام*
*دارچینی 50 گرام*
*سنڈھ 50 گرام*
*الائچی کلان 25 گرام*
*الائچی خورد 25 گرام*
*مرچ سیاہ 100 گرام*
*لونگ 75گرام*
*جنگلی شہد 1400 گرام*
اب سب دوائین پیس کر شہد کا قوام بنا کر اس مین سب دوائین شامل کر دین
تین تا چھ ماشہ ھمراہ عرق چہار کے ساتھ صبح شام کھائین اس کے مندرجہ ذیل فائدے ھونگے
*حرارت غریزی بہت پیدا کرتی ھے*
*معدہ کی سردی دور کرتی ھے*
*پیٹ کے ریاح ختم کرتی ھے*
*پیٹ کی توند ختم کرتی ھے* *مزاجا گرم خشک ھے*
*چربی کو تحلیل کرتی ھے*whatapp03017534115