Al Inshirah Educational Institute

Al Inshirah Educational Institute This is the Official Page of Al Inshirah Educational Institute , Pakistan , where you can learn Islam

23/08/2026

اللہ تعالیٰ نے محمد ﷺ پہ دین کو مکمل کردیا اب نہ اس میں کوئی کمی کی جاسکتی اور نہ اس میں کوئی اضافہ ‼️ لہذا دین وہی عمل ...
23/08/2026

اللہ تعالیٰ نے محمد ﷺ پہ دین کو مکمل کردیا اب نہ اس میں کوئی کمی کی جاسکتی اور نہ اس میں کوئی اضافہ ‼️ لہذا دین وہی عمل ہے جو رسول اللہ ﷺ اور ان کے صحابہ کا طرز عمل ہو‼️

22/08/2026

اختلافات کا حل اور گمراہی سے نجات صرف اور صرف رسول اللہ ﷺ اور ان کے صحابہ اور ہدایت یافتہ خلفاء راشدہ کی سنت ہے‼️ اس لئے...
22/08/2026

اختلافات کا حل اور گمراہی سے نجات صرف اور صرف رسول اللہ ﷺ اور ان کے صحابہ اور ہدایت یافتہ خلفاء راشدہ کی سنت ہے‼️ اس لئے کوئی بھی کام کرتے ہوئے ہمیں دیکھنا چاہیے کہ وہ کام سیرت میں موجود ہے یا نہیں ‼️

رسول اللہ ﷺ کی محبت میں اس قدر بڑھ جانا کہ ان کو ان کے مقام سے بہت بڑھا دینا یہ رسول ﷺ کو پسند نہیں آپ ﷺ نے اس سے منع فر...
21/08/2026

رسول اللہ ﷺ کی محبت میں اس قدر بڑھ جانا کہ ان کو ان کے مقام سے بہت بڑھا دینا یہ رسول ﷺ کو پسند نہیں آپ ﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے ‼

اللہ تعالیٰ نے محمد ﷺ پہ دین مکمل کردیا اب یہی دین اسلام ہے جو محمد ﷺ نے کیا اور جو انہوں نے نہیں کیا اس سے باز رہنا ‼️ ...
20/08/2026

اللہ تعالیٰ نے محمد ﷺ پہ دین مکمل کردیا اب یہی دین اسلام ہے جو محمد ﷺ نے کیا اور جو انہوں نے نہیں کیا اس سے باز رہنا ‼️ جو کوئی بھی دین میں ایسا کام ایجاد کرے جو محمد ﷺ نے نہیں کیا نہ ان کے صحابہ نے کیا تو یہ مردود ہے ‼️🍂 اس لئے جو آپ ﷺ نے کیا اسے کریں جو انہوں نے نہیں کیا اس سے بچتے رہیں ‼️

19/08/2026

دوسروں کی تکلیفوں کو کم کرنے والے اور آسانیاں پیدا کرنے والے بنیں ‼️ بیشک یہ قیامت کے دن ہماری تکالیف میں کمی اور ہمارے ...
19/08/2026

دوسروں کی تکلیفوں کو کم کرنے والے اور آسانیاں پیدا کرنے والے بنیں ‼️ بیشک یہ قیامت کے دن ہماری تکالیف میں کمی اور ہمارے لئے آسانی کا باعث ہوگا ‼️

اللہ تعالیٰ نے انسان کی اصل کامیابی بیان فرمائی۔۔۔اصل کامیابی یہ ہے کہ انسان قیامت کے دن آگ سے بچا لیا جائے اور جنت میں ...
19/08/2026

اللہ تعالیٰ نے انسان کی اصل کامیابی بیان فرمائی۔۔۔اصل کامیابی یہ ہے کہ انسان قیامت کے دن آگ سے بچا لیا جائے اور جنت میں داخل کردیا جائے ‼️

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Inshirah Educational Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Inshirah Educational Institute:

Shortcuts

Share