09/05/2025
گلی سورجن سنگھ
اندرون دہلی گیٹ لاھور کی ایک تاریخی سورجن سنگھ گلی ھے۔ جس کو والڈ سٹی لاھور نے تزئین وآرائش کے بعد خوبصورت بنا دیا ھے۔یہ گلی ایک سکھ حکیم سورجن سنگھ کے نام سے منسوب ھے ۔اس گلی کو دیکھنے کے لیے سیاح دور دور سے آتے ہیں۔کچھ گھروں کے نچلے بیرونی کمروں کو والڈ سٹی نے خوبصورت بیٹھکوں کے طور پر متعارف کروائی ھے۔عثمان کی بیٹھک بھی ھے۔
#لاہور