Deep Emotions

Deep Emotions Wellcome to Deep Emotions
(1)

خدا کیلے اسکو شیٸر ضرور کریں میں  آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس طرح کسی کی عزت نفس کو مجروح کرکے راشن دینا کیا ٹھیک ہ...
10/03/2024

خدا کیلے اسکو شیٸر ضرور کریں میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس طرح کسی کی عزت نفس کو مجروح کرکے راشن دینا کیا ٹھیک ہے کیا نواز شریف یا اسکا خاندان یا یہ جو صاحب تصاویر بنا رہے ہیں کیا یہ جیب سے دے رہے ہیں جب ہمارے ہی ٹیکس سے لیا گیا راشن ہماری عوام میں بھیجا جا رہا ہے تو ہے کون ہوتے ہیں تصاویر بنا کر لوگوں کی عزت کو اچھالنے والے
تیری میری کی ہوندی اے
دھی تے جھلیا دھی ہوندی اے
بزرگ کہا کرتے تھے! دھییاں بہناں سب دیاں سانجھیاں ہوندیاں ۔ ۔ بھلا کوئی اپنے اہلخانہ کو اسطرح پبلک کر سکتا؟ لیکن یہاں نہ کوئی شرم ہے نہ حیاء ✋

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deep Emotions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share