Kadam News

Kadam News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kadam News, Media/News Company, Multan.

30/11/2022

Multan old shojabad rode

موبائل اکاؤنٹ کی مدد سے گوگل پلے سٹور تک رسائی کی معطلی پاکستانی صارفین کو کیسے متاثر کرے گی؟Play store Pakistan me band...
30/11/2022

موبائل اکاؤنٹ کی مدد سے گوگل پلے سٹور تک رسائی کی معطلی پاکستانی صارفین کو کیسے متاثر کرے گی؟
Play store Pakistan me band 30 dec

مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔بدھ کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی...
30/11/2022

مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

بدھ کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر اضافے کے بعد 1760 ڈالر ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ کے برعکس ملک کے صرافہ بازاروں میں سونے کے دام میں کمی دیکھی گئی۔

بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپے جب کہ 10 گرام سونا 314 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 38 ہزار 203 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت 1740 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ مقابلے، تنازعات اور تلخیاں
30/11/2022

پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ مقابلے، تنازعات اور تلخیاں

کراچی میں ایک گھر سے خاتون اور تین بچیوں کی لاشیں برآمد، شوہر زخمی حالت میں ہسپتال داخل
30/11/2022

کراچی میں ایک گھر سے خاتون اور تین بچیوں کی لاشیں برآمد، شوہر زخمی حالت میں ہسپتال داخل

Address

Multan
6000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kadam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kadam News:

Share