Multan Weather Forecast

Multan Weather Forecast ہماری پہچان ہمارا ملتان، ملتان کے موسم کے رنگ ہمارے سنگ ��� Multan ka mosam

السلام علیکم 4 یا 5 اکتوبر سے ملک میں ایک طاقتور مغربی سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے جس سے ملتان میں بھی بارش کا امکان ہے مز...
28/09/2025

السلام علیکم
4 یا 5 اکتوبر سے ملک میں ایک طاقتور مغربی سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے جس سے ملتان میں بھی بارش کا امکان ہے
مزید تبدیلی ممکن ہے
اللہ کرے رحمت برسے آمین

آج جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس میں کوہ سلیمان سے ملحقہ علاقے ۔ ملتان امکان کم ہیں البتہ بادل ☁️☁️ ...
17/09/2025

آج جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس میں کوہ سلیمان سے ملحقہ علاقے ۔ ملتان امکان کم ہیں البتہ بادل ☁️☁️ شدت اختیار کر گئے تو ملتان تک آ سکتے ہیں مگر ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے

16/09/2025

آنے والے دنوں میں کوئی خاص بارش کا سلسلہ نظر نہیں آ رہا جو ملتان میں بارش لائے
اللہ تعالیٰ کرم فرمائے

11/09/2025

16 سے 20 ستمبر کے دوران ایک بارشوں کا سلسلہ ممکن ہے مگر زیر غور ہے
اللہ بہتر جانتا ہے

11/09/2025

جو دھماکے کی آواز آئی وہ جیٹ طیارے کی بیریئر بریک کی تھی
یہ اطلاع آ رہی

11/09/2025

ملتان میں کہیں دور زوردار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور اس کے بعد جیٹ طیارہ بھی گزرا

09/09/2025

ملتان ٹریفک الرٹ
9 ستمبر 2025
9:30 بجے رات
ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب اور ہیڈ محمد والا روڈ پل دریائے چناب کو صرف (LTV) چھوٹی گاڑیوں کی آمد رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ہیوی ٹریفک کا داخلہ بدستور بند رہے گا۔

ہیوی ٹریفک وہاڑی روڈ اور خانیوال روڈ سے موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں۔

09/09/2025

ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ کل ہونے والی بارش

09/09/2025

ملتان ٹریفک الرٹ
9 ستمبر 2025
ملتان سے مظفر گڑھ روڈ (شیر شاہ روڈ) پل دریائے چناب ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ بہاولپور بائی پاس چوک، ناگ شاہ چوک، نواب ہوٹل، پل چناب دونوں اطراف اور مظفر گڑھ سے ٹریفک کو ڈائیورشن دی گئی ہے۔
ہیڈ محمد والا روڈ پل چناب پہلے سے بند ہے اور تاحال بند ہے۔

شہری موٹروے ملتان سے سکھر کا راستہ استعمال کریں۔

08/09/2025

ملتان کے مشرق میں ایک اور بڑا سٹارم بن گیا ہے

08/09/2025

میرے علاقے گارڈن ٹاؤن تو بہت تیز بارش ہوئی
اور کہاں ہوئی ؟

08/09/2025

ملتان تیز موسلادھار بارش
اب رک گئی

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Weather Forecast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category