
25/06/2025
مشاجراتِ صحابہ رضی اللہ عنہم — اہل السنۃ والجماعۃ کا معتدل، باادب اور منصفانہ مؤقف
اہل السنۃ والجماعۃ کا یہ عقیدہ ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اختلاف اجتہادی تھا، ان کی نیت خیر تھی، ان کا ایمان مسلم ہے، اور ان سب کا مقام و مرتبہ ہمارے سروں پر ہے۔ ان مشاجرات میں زبان و دل کو آلودہ کرنا بدترین گمراہی ہے۔
#مشاجرات #صحابہ