15/01/2026
ذرائع کے مطابق ایک صہیونی فوجی نے 700 دن کی خدمات کے بعد خودکشی کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ قدم اس نے غزہ میں جاری جنگ کے دباؤ کی وجہ سے اٹھایا۔
ہلاک فوجی کے اہل خانہ اب فوج سے مطالبہ کررہے ہیں ہے کہ اس کی خودکشی کو جنگی موت تسلیم کرے اور اسے فوجی انداز میں دفنائے۔
قابض ریاست میں مظاہرے روزمرہ کا معمول بن چکے ہیں اور ان کے پیچھے کئی وجوہات ہیں۔ جس میں سماجی انتشار اور بے چینی نمایاں ہے۔
سوچیں، اگر وہ اپنے فوجیوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرتے ہیں تو وہ اپنے ایجنٹوں یا حامیوں کے ساتھ کس طرح پیش آئیں گے۔
___________________________