Village life Natural Photography

Village life Natural Photography Naturally beautiful pictures in our village that I want to share with you all so that you too can se Nature Lover, Love Foodie, Explorer our Beautiful Pakistan

ہیڈ ما نجھا
13/09/2026

ہیڈ ما نجھا

13/09/2026
چوکی صوبہ خان 🌿
13/09/2026

چوکی صوبہ خان 🌿

ہیڈ ما نجھا کون کون اِس خوبصورت جگہ سے ہے؟؟؟
10/09/2026

ہیڈ ما نجھا کون کون اِس خوبصورت جگہ سے ہے؟؟؟

میرا گاؤں چک نمبر 359/,wb تحصیل دنیاپور ضلع لودھراں پنجاب پاکستان ۔
06/09/2026

میرا گاؤں چک نمبر 359/,wb تحصیل دنیاپور ضلع لودھراں پنجاب پاکستان ۔

چک نمبر 363/WB عرف 10 چک — یادوں سے جڑا ایک گاؤں ❤️چک نمبر 363/WB عرف 10 چک، تحصیل دنیاپور، ضلع لودھراں سے ویسے تو میرا ...
05/09/2026

چک نمبر 363/WB عرف 10 چک — یادوں سے جڑا ایک گاؤں ❤️

چک نمبر 363/WB عرف 10 چک، تحصیل دنیاپور، ضلع لودھراں سے ویسے تو میرا تعلق رہائشی طور پر نہیں، کیونکہ میں چک نمبر 359/WB عرف 6 چک کا رہائشی ہوں، لیکن اس گاؤں سے ایک عجیب سا لگاؤ ضرور ہے۔ ❤️

اس کی سب سے بڑی وجہ سن 2012 ہے، جب ہم غزالی پبلک بوائز ہائی اسکول میں زیرِ تعلیم تھے اور ہمارے میٹرک کے امتحانات اسی گاؤں کے بوائز ہائی اسکول میں ہوئے تھے۔ اُس وقت کی بہت سی خوبصورت یادیں آج بھی اس گاؤں اور اسی اسکول سے وابستہ ہیں۔

الحمدللہ، ہمارے دنیاپور کے تمام گاؤں اپنی سادگی، تعلیم، محبت، بھائی چارے اور امن پسندی کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔ ❤️

اب آپ بتائیں! 👇
آپ میں سے کون کون چک نمبر 363/WB عرف 10 چک کا رہائشی ہے؟
اور کس کس نے اسی بوائز ہائی اسکول میں میٹرک کے امتحانات دیے، اور کس سال؟

اپنا گاؤں اور امتحان کا سال کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں۔
شاید کسی کمنٹ کے ذریعے کوئی پرانا کلاس فیلو، دوست یا بچھڑا ہوا ساتھی دوبارہ مل جائے۔

چک 10 — یادیں آج بھی تازہ ہیں!..

Address

Chak No 359/wb
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village life Natural Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Village life Natural Photography:

Shortcuts

Share

Category