22/07/2025
بابوسر میں سیلابی تباہ کاریاں 3 سیاح جابق 4 زخمی، 15 سے زائد لاپتہ تھک بابوسر شاہراہ پر آنے والے خطرناک سیلاب نے قیامت برپا کر دی۔ سیلابی ریلے میں سیاحوں کی 8 سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے 4 زخمی سیاحوں کو بحفاظت نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ 3 سیاحوں کی لاشیں بھی نکال لی گئی ہیں جبکہ 15 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں سیلاب کے باعث کمیونیکیشن نظام درہم برہم اور فائبر لائن متاثر ہو چکی ہے، 🗻