Shiekhology By Mohsin

Shiekhology By Mohsin Is Parcham Ky saaye talay hum Sheikh hain. I am proud to be a Sheikh.
(2)

03/09/2026

نیا ریسٹورنٹ نیا ذائقہ لیکن اس ریسٹورنٹ کو بنانے والا شفیق احمد جن کا نام ہی کافی ہے۔ نا صرف ڈائن ان پر ڈسکاؤنٹ ہے بلکہ ہوم ڈلیوری پر بھی ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا یے

02/09/2026

خالص دیسی گھی کے ساتھ ساتھ اگر گھر بیٹھے آپ کو خالص شہد بھی مل جاے تو اور کیا چائیے اور شہد بھی کیکر کا جس کے بے شمار فوائد ہیں۔
دونوں چیزیں آدھا کلو کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہیں
پورے پاکستان میں آرڈر کے لئے رابطہ نمبر
03086028088

29/08/2026

بچ ولاز کمرشل مارکیٹ میں موجود یہ خوبصورت سا پوائنٹ ایک بار لازمی ٹراے کریں

27/08/2026

ملتان کا ایک اور خوبصورت اور یونیک کیفے

23/08/2026

اس ریسٹورنٹ نے اپنے کھانوں کے ذائقوں کو اس حد تک پرفیکٹ رکھا ہوا ہے کہ کھانے کی خوشبو سے ہی کھانے کا ذائقہ آنا شروع ہو جاتا ہے

19/08/2026

میں نے زندگی میں پہلی بار اتنا صاف ستھرا سٹریٹ فوڈ دیکھا ہے

18/08/2026

شجرہ برادری کا نام روشن کرنے والے شکیل ملک شجرہ صاحب کو سالگرہ بہوں بہوں مبارک

یہ ہیں ملتان کے مشہور بھٹی مرغ پلاؤ جن کی مین برانچ کینٹ میں ہے اور دوسری برانچ گلگشت میں ہے۔ آج جمعہ کے بعد میں نے سوچا...
14/08/2026

یہ ہیں ملتان کے مشہور بھٹی مرغ پلاؤ جن کی مین برانچ کینٹ میں ہے اور دوسری برانچ گلگشت میں ہے۔ آج جمعہ کے بعد میں نے سوچا ان کا مرغ پلاؤ جو میں نے لاسٹ ٹائم پانچ سال پہلے کھایا تھا دوبارہ ٹراے کیا جاے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے اوپر شوربے والے چھولے بھی ڈالے جاتے ییں۔
یہ میڈیم باکس 320 کا ہے جو کوانٹٹی کے اعتبار سے بیسٹ ہے لیکن آج سے پانچ سال پہلے جو ان کا ذائقہ تھا ویسا نہیں رہا لیکن چاول چنوں اور رائتے کا معیار بہت زبردست تھا۔ یہی باکس آپ کو چھوٹی سی ریڑھی پر 100 روپے کا بھی مل جاے گا لیکن وہ معیار کے اعتبار سے اس جیسا نہیں ہوگا۔ جہاں تک ذائقے کی بات ہے وہ اچھا تو تھا لیکن پانچ سال پہلے والی بات نہیں تھی۔ اگر آپ نے کبھی بھٹی کے چاول چھولے نہی ٹراے کئے تو ایک بار لازمی ٹراے کریں۔

لیز نے کوانٹٹی بڑھا دی یے اور اب ہوا کی جگہ آلو ہی نکل رہے ہیں لیکن یا تو آلو جلے ہوے ہوتے ہیں یا کچے ہوتے ہیں۔ اس کے با...
12/08/2026

لیز نے کوانٹٹی بڑھا دی یے اور اب ہوا کی جگہ آلو ہی نکل رہے ہیں لیکن یا تو آلو جلے ہوے ہوتے ہیں یا کچے ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود ٹک شاپس پر لیز کے چپس شارٹ ہیں۔ دوکاندار کو کمپلین کرو تو کہتے ہیں لیز والوں سے مال ہی پورا نہیں ہو رہا ہم آگے کمپلین کس چیز کی فارورڈ کریں اور اگر اس کے مقابلے میں پاکستانی چپس دیکھے جائیں تو ان کا معیار اس سے بھی زیادہ خراب اور کوانٹٹی بہت کم کر دی ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر طلاق کے بعد دورانِ عدت شوہر کا انتقال ہو جائے، تو شرعی اور قانونی طور پر وہ عورت 'مطلقہ' نہیں بل...
12/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر طلاق کے بعد دورانِ عدت شوہر کا انتقال ہو جائے، تو شرعی اور قانونی طور پر وہ عورت 'مطلقہ' نہیں بلکہ 'بیوہ' شمار ہوتی ہے اور وراثت میں مکمل حقدار بنتی ہے؟ ہمارے معاشرے میں ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ طلاق کا لفظ ادا ہوتے ہی تمام مالی و شرعی تعلقات فوراً ختم ہو جاتے ہیں، جبکہ عدت کا دورانیہ دراصل رشتے کی آخری نازک ڈور کو سنبھالنے کا موقع ہوتا ہے، اور اگر اس دوران شوہر کا انتقال ہو جائے تو قدرت عورت کو مطلقا کے بجائے بیوہ کا درجہ اور وراثت کا حق دیتی ہے۔ اس اہم شرعی و قانونی حقیقت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے—کیا ہمارے معاشرے میں خواتین کو اس حق کے بارے میں خبر ہے، یا جذباتی فیصلوں کی وجہ سے لوگ عورت کو اس کے شرعی حق سے محروم کر دیتے ہیں؟

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shiekhology By Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category