All About Multan

All About Multan Pakistan Zindabaad 💚

08/09/2026

ملتان ولایت آباد کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات۔ شہری موبائل، نقدی اور موٹر سائیکلوں سے محروم

07/09/2026

ملتان میں اس ماہ ستمبر سے گرین الیکٹک بسیں چلائے جانے کی امید ہے

خون سفید ہو گئے 💔
06/09/2026

خون سفید ہو گئے 💔

05/09/2026

ملتان کے ہوٹلوں کو لاہور سے آئی ٹیم نے ناقص حالت پر سِیل کیا ہے تو سوال یہ ہے ملتان میں فوڈ اتھارٹی والے کیا کر رہے تھے ؟

05/09/2026

باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن ملتان کے ان ولاگرز کو تو سامنے لائیں ذرا جنہوں نے سوغات کوزین کے best hygiene کے قصیدے پڑھے تھے 😂

04/09/2026

ملتان میں مشہور کافی برانڈ کو بھی سیل کیا گیا ہے۔ وہ کونسا مشہور برانڈ ہے جہاں گندا پانی اور ایکسپائر چیزیں استعمال ہورہی تھیں

03/09/2026

‏جنکے بچے چھوٹے وہ یہ دیکھ لیں بنٹی ، بسکٹ ، ٹافیاں کسی حال میں بچوں کو نا دیں ان کی فیکٹری کا حال چیک کر لیں بچوں کو زہر کھلا رہے وہ بھی پیسے لے کر ۔۔۔۔
مشکل کام ہے ناممکن نہیں بچوں کو ہیلدی سنیک جیسے پھل سبزیاں دیں یا پھر گھر پر کچھ بنا دیں ۔ بچوں کی زندگی کا معاملہ ہے

03/09/2026

ملتان میں جب مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا تھا تب ہی اسٹنگ آپریشن کر کے ان ہوٹلوں کو سامنے لایا جاتا جہاں وہ گوشت جارہا تھا

Address

Shah Rukn E Alam Colony Multan
Multan
60000

Telephone

+3212229995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All About Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All About Multan:

Shortcuts

Share