
31/08/2025
اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ کیمبرج یونیورسٹی میں دنیا کے سڑسٹھ ممالک سے آئے طلبا و طالبات سے لیڈرشپ کے موضوع پر خطاب کرنا میرے لیے باعثِ اعزاز تھا۔ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں اور یہی بات میں پاکستان کے نوجوانوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ شخصیات کو چھوڑ کر اپنے اندر چھپے لیڈر کو پہچانیں اور خود آگے آئیں۔