Bappi FM

Bappi FM Live streaming

26/08/2026
25/08/2026

مصطفیٰ ﷺ جان رحمت پہ لاکھوں کروڑوں سلام

کمال کا انسان ھے محمد رضوان❤‍🩹ایک طرف سلمان آغاجس نے غلطی بھی خود کیاور جاتے جاتے جو اشارے کرتے ھوئے گیاایسے اشارے گلی م...
14/03/2026

کمال کا انسان ھے
محمد رضوان
❤‍🩹
ایک طرف سلمان آغا
جس نے غلطی بھی خود کی
اور جاتے جاتے جو اشارے کرتے ھوئے گیا
ایسے اشارے گلی محلے میں دیکھا کرتے تھے
اور دوسری طرف
رضوان نے حسن اخلاق کی ایک اور مثال قائم کردی ! ❤️

جب مہدی نے آغا کو رن آؤٹ کیا تو آغا نے جاتے ہوئے عجیب اشارے کیے جس پر لٹن داس بہت غصہ ہوئے وہ غصے کی حالت میں آغا کیطرف بڑھ رہے تھے تو رضوان نے پکڑ کر اسے سینے سے لگایا اور بڑے پیار سے سمجھایا .
اگر یہاں رضوان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو معاملہ سنگین ہوسکتا تھا مگر رضوان نے دل بڑا کر کے معاملہ رفعہ دفعہ کردیا .

اچھا چھوڑیں جو ھونا تھا وہ تو ھو گیاآیئےاب پی ایس ایل انجوائے کرتے ہیں𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙎𝙤𝙤𝙤𝙥𝙚𝙧 𝙇𝙚𝙖𝙜𝙪𝙚𝙎𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 11
10/03/2026

اچھا چھوڑیں جو ھونا تھا وہ تو ھو گیا
آیئے
اب پی ایس ایل انجوائے کرتے ہیں
𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙎𝙤𝙤𝙤𝙥𝙚𝙧 𝙇𝙚𝙖𝙜𝙪𝙚
𝙎𝙚𝙖𝙨𝙤𝙣 11

اپنے رائے کا اظہار کیجئے کون بنے گا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کا چمپئن؟🤔🏆 1: نیوزی لینڈ 2: بھارتدل تو کرتا ھے آج نیو نیوزی ل...
08/03/2026

اپنے رائے کا اظہار کیجئے کون بنے گا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کا چمپئن؟🤔🏆
1: نیوزی لینڈ
2: بھارت
دل تو کرتا ھے آج نیو نیوزی لینڈ، ھی جیتے!
مگر
یہاں جیتے گا وہی جو زیادہ اچھا کھیلے گا

Address

Jahanian
Multan
58200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bappi FM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category