
28/01/2024
الیکشن صاف شفاف ہوگا کوہ سلیمان کی دھرتی میں ووٹ شہزادہ کوہ سلیمان کے ہیں شور شرابہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں پرامن رہیں ۔
آٹھ فروری کو مور اور چمچ پہ نشان لگائیں اور کسی فسادی ٹولہ کا حصہ بنے بغیر گھر پہنچیں خوشخبری کا انتظار کریں انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف اور سردار جعفر خان بزدار بھاری اکثریت سے جیتیں گے
انشاء اللہ