Avoid Sins

Avoid Sins O ALLAH, guide us the right Path!

From the power of the eruption,people flew 200 meters into the sky and then returned to earth.This is a real scene not a...
05/04/2025

From the power of the eruption,people flew 200 meters into the sky and then returned to earth.This is a real scene not a Hollywood movie💔

16/03/2025

آخرت کی تیاری کیجئے!

04/03/2025

“Reflect, recite, and reconnect with Allah ﷻ ”

25/09/2024

‏شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور ناچ گانے کو کلچر کہنے والے یاد رکھیں کہ موت یقینی اور قریب ہے
اللہ پاک کی پکڑ بہت سخت ہے

فرض  کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائیاں ہیں۔  تو مبارک ...
01/09/2024

فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائیاں ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!
اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا نازیبا ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اس کو آگے فارورڈ کیا ہے ،،، اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔
اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ !!!!!
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تا کہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا

24/07/2024
Quran❤️  # qayamat
09/07/2024

Quran❤️
# qayamat

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Avoid Sins posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share