SOS Multan Institute of Technology .

SOS Multan Institute of Technology . Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SOS Multan Institute of Technology ., Digital creator, SOS Multan Institute of Technology, Multan.

25/02/2026

With GreatestHighlights – I just got recognized as one of their top fans!

23 فروری 2026 سے تمام اساتذہ کے چاہے وہ کسی بھی جنس یا علاقے سے تعلق رکھتے ہوں، باقاعدہ ڈریس کوڈ لازمی ہوگا۔تمام اساتذہ ...
22/02/2026

23 فروری 2026 سے تمام اساتذہ کے چاہے وہ کسی بھی جنس یا علاقے سے تعلق رکھتے ہوں، باقاعدہ ڈریس کوڈ لازمی ہوگا۔
تمام اساتذہ سیاہ گاؤن پہنیں گے۔ کوئی بھی استاد گاؤن کے بغیر کلاس میں حاضر نہیں ہوگا۔



Occupation

Employees


GreatestHighlights

22/02/2026

# # 📢 **محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں شاندار بھرتیاں 2026** 📢

پنجاب بھر کے مرد اور خواتین امیدواروں کے لیے سرکاری نوکری کا سنہری موقع!

# # # 📋 **خالی آسامیاں:**

1. **وارڈر (مرد) - BPS-07** (تعلیم: میٹرک)
2. **لیڈی وارڈر - BPS-07** (تعلیم: میٹرک)
3. **موٹر ڈرائیور - BPS-05** (تعلیم: مڈل + LTV لائسنس)
4. **نائب قاصد، سینیٹری ورکر اور دیگر**

# # # ⚖️ **اہلیت:**

* **عمر:** 18 سے 25 سال (ڈرائیور کے لیے 25 سے 35 سال)
* **قد (مرد):** کم از کم 173 سینٹی میٹر
* **قد (خواتین):** کم از کم 158 سینٹی میٹر
* **ڈومیسائل:** پنجاب کے تمام اضلاع

*🚨مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی قوت جمع ہونے کے باوجود ایران کے ہتھیار نا ڈالنے پر ٹرمپ مایوس**♦️صدر ٹرمپ نے سوال کیا کہ ات...
22/02/2026

*🚨مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی قوت جمع ہونے کے باوجود ایران کے ہتھیار نا ڈالنے پر ٹرمپ مایوس*

*♦️صدر ٹرمپ نے سوال کیا کہ اتنے دباؤ اور بحری طاقت کی موجودگی کے باوجود ایران ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیوں نہیں کر رہا، خصوصی ایلچی وٹکوف*

*🚨پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیرکا بیان مسترد کردیا*پاکستان، سعودی عرب، ترکیے، متحدہ عرب ...
22/02/2026

*🚨پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیرکا بیان مسترد کردیا*

پاکستان، سعودی عرب، ترکیے، متحدہ عرب امارات اور اردن سمیت کئی مسلم ملکوں نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیرکا بیان مسترد کر دیا۔

مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ، اسلامی تعاون تنظیم، عرب لیگ اور خلیج تعاون تنظیم کے مشترکا مذمتی بیان میں کہا گیا کہ امریکی سفیرکابیان غیر ذمہ دارانہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے بیانات خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں، امریکی سفیر کا بیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے وژن، اور غزہ تنازع کے خاتمے کے جامع منصوبے سے براہِ راست متصادم ہے۔

مسلم ممالک کے مشترکہ بیان میں مزیدکہا گیا کہ اسرائیل کو مقبوضہ فلسطینی اور عرب زمینوں پر کسی قسم کا اختیار حاصل نہیں۔

واضح رہے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا تھا کہ اسرائیل کو پورے مشرقِ وسطیٰ پر قبضے کا حق حاصل ہے، اگر اسرائیل دریائے نیل سے نہر فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا۔

*🚨اب دہشت گردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کریں گے: آئی ایس پی آر*پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے ک...
22/02/2026

*🚨اب دہشت گردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کریں گے: آئی ایس پی آر*

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشت گردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق طـالـبان حکومت افـغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اب دہشت گردوں کیخلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کرے گا۔

مزہ آگیا یہ منظر دیکھ کر ۔بہت سارے بہت سارے لوگوں کا علاج اس طرح کیا جاتا ہے اور ان کو اسی طرح ہی سزا دی جاتی ہے ہمارے پ...
18/02/2026

مزہ آگیا یہ منظر دیکھ کر ۔
بہت سارے بہت سارے لوگوں کا علاج اس طرح کیا جاتا ہے اور ان کو اسی طرح ہی سزا دی جاتی ہے ہمارے پاکستان میں بھی بہت سارے سانپ ہیں جن کو اسی طرح سزا دینی چاہیے عوام کا ہجوم اکٹھا کر کے اور ان کے اوپر اس طرح مکھیوں کے چھتے کی طرح پھینک دینا چاہیے اور وہ ان کو تباہ کر دیں اور ایک دن ان کا بھی انجام ہو جائے۔




17/02/2026


creater





اگر گورے ترقی کرسکتے ہیں تو کالے بھی ہر قسم کا جگاڑ لگا سکتے ہیں ۔
05/02/2026

اگر گورے ترقی کرسکتے ہیں تو
کالے بھی ہر قسم کا جگاڑ لگا سکتے ہیں ۔


05/02/2026

ملک مدنی ملانہ اراضی ریکارڈ سنٹر انچارج

Anyone who know About?Comment meاس لڑکی کے بارے میں اگر کوئی جانتا ہے تو مجھے بتاؤ صحیح معلومات دینے والے کو 10 لاکھ انع...
29/01/2026

Anyone who know About?
Comment me
اس لڑکی کے بارے میں اگر کوئی جانتا ہے تو مجھے بتاؤ صحیح معلومات دینے والے کو 10 لاکھ انعام دیا جائے گا ۔

19/12/2025

Address

SOS Multan Institute Of Technology
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SOS Multan Institute of Technology . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share