PetPal

PetPal Your friendly neighborhood pet enthusiast, here to share the love for all creatures, great and small.

From heartwarming stories to practical tips, let's celebrate the joy of pet ownership together. 🐾❤️

09/10/2024





Teamwork makes the dream work.
15/03/2021

Teamwork makes the dream work.

19/03/2019
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ بڑھا کر 25 مارچ کر دی گئی ہے۔
06/03/2017

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ بڑھا کر 25 مارچ کر دی گئی ہے۔

21/02/2017

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا ۔۔

" محترم والدین !
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں ۔ میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بیٹا امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے ۔ لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں )مستقبل کے( آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔ ان بچوں میں )مستقبل کے( موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستبقل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا ۔ ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے ۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اس کی خود اعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجیے گا ۔ اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکے تو انھیں حوصلہ دیجیے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ اگر وہ کم مارکس لاتے ہیں تو انھیں بتا دیں کہ آپ پھر بھی ان سے پیار کرتے ہیں اور آپ انھیں ان کم مارکس کی وجہ سے جج نہیں کریں گے ۔
خدارا ! ایسا ہی کیجیے گا اور جب آپ ایسا کریں گے پھر دیکھیے گا آپ کا بچہ دنیا بھی فتح کر لے گا۔۔۔ایک امتحان اور کم مارکس آپ کے بچے سے اس کے خواب اور اس کا ٹیلنٹ نہیں چھین سکتا ۔
اور پلیز ! ایسا مت سوچیئے گا کہ اس دنیا میں صرف ڈاکٹر اور انجینئرز ہی خوش رہتے ہیں ۔۔

آپ کا مخلص
پرنسپل ۔۔۔۔۔

31/01/2017

Date sheet for Matric Annual
2017.
Class 10th.
01-03-2017-Arb,Art/Hped
02-03-2017-Phy,Ist/Phy,Ist
03-03-2017-Hom/Hom,Geo
04-03-3017-Bio,Cs,Com.H/Bio,Cs
06-03-2017-Eng/Eng
07-03-2017-Edu,Redio/
Hist,Inv.st,Child
08-03-2017-Che,Gsci/Che,Gsci
09-03-2017-Civ,Cloth&tis/
Per,Ur,Sire
10-03-2017-Isl,Ethic/Isl
11-03-2017-Punj/Wood,Food
13-03-2017-Math,Gmath/
Math,Gmath
14-03-2017-Eco/Elw
15-03-2017-Ur/Ur
16-03-2017-Ps/Ps
Class 9th.
17-03-2017-Arb,Art/Hped
18-03-2017-Bio,Cs,CsH/Bio,Cs
20-03-2017-Eng/Eng
21-03-2017-Punj/Wood,Food
22-03-2017-Phy,Ist/Phy,Ist
24-03-2017-Math,Gmath/
Math,Gmath
25-03-2017-Civ,Cloth/Per,Ur,Sire
27-03-2017-Che,Gsci/Che,Gsci
28-03-2017-Eco/Elw
29-03-2017-Ur/Ur
30-03-2017-Edu,Redio/
Hist,Inv.st,Child
31-03-2017-Ps/Ps
01-04-2017-Hom/Hom,Geo
03-04-2017-Isl,Ethic/Isl

12/01/2017

Address

Multan
66000

Telephone

03009631277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PetPal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share