 
                                                                                                    21/09/2025
                                            *"A sweet message to touch your heart."⭐🌹*
❤️ `4۔ "جو چلا گیا، اس میں میری مصلحت تھی..."`
*"اور ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔"* 
(سورۃ البقرہ 2:216)
*جو چیز تم سے چھینی گئی، وہ دراصل میں نے تجھے بچا لیا. اور جو آنے والا ہے، وہ تیرے دل کو سجدے میں جھکا دے گا.*
                                        
 
                                                                                                     
                                                                                                     
                                                                                                     
                                                                                                     
                                                                                                     
                                                                                                     
                                                                                                     
                                         
   
   
   
   
     
   
   
  